سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 381 results

181

کیا عورت پیتل کا زیور پہن سکتی ہے ؟

سوال: کیا عورت پیتل کا زیور پہن سکتی ہے ؟

181
182

جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟

سوال: زید نے سونے کی تین سال کی زکوٰۃ ادا نہیں کی پھر اس سونے کو بیچ کر اس کی ساری رقم خرچ کر ڈالی، تو کیا زید کے ذمہ اب بھی اس سونے کی زکوٰۃ فرض ہی رہے گی؟ زید پہلے بھی صاحب نصاب تھا اور اب بھی صاحب نصاب ہی ہے اور زکوۃ اس پر فرض ہوتی ہے ۔

182
183

میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟

سوال: اگر کسی شخص نے اپنے منہ میں سونے کا مصنوعی دانت فکس لگوایا ہوا ہو اور اس کا انتقال ہوجائے تو وہ دانت نکالناہوگا یا ویسے ہی اس کو دفن کیا جائےگا؟اور نکالے بغیر دفن کرنے میں مال کا ضائع کرنا تو نہیں پایا جائے گا ؟واضح رہے کہ وہ دانت آسانی سے نہیں نکل سکتا بلکہ اس کو آپریٹ ، چیر پھاڑ وغیرہ کے ذریعے ہی نکالنا ممکن ہوتا ہے۔ سائل : احمد ہادی (گڑھی شاہو لاہور)

183
184

دھات کی چابی تعویز کی طرح گلے میں لٹکا کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: زیورکے طور پر پہننا) حرام ہے اور تحلی زیور کے ساتھ ہوتی ہے اور زیور وہ چیز ہوتی ہے، جس سے زینت حاصل کی جاتی ہے اور دھات کی چابی گلے میں زیور اور زینت...

184
185

دو تولہ سونا ہے اور ماہانہ آمدن ہزار روپے، زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

جواب: سونے پر زکوۃ تب واجب ہوتی ہے کہ جب ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو ، لہٰذا اگر ان اسلامی بہن کے پاس فقط دو تولہ سونا ہی ہے اس کے علاوہ کوئی مالِ زک...

185
186

عورت کا کان اور ناک چھدوانا اور ان میں زیور پہننا کیسا؟

سوال: عورتوں کا ناک اور کان میں زیور پہننا اور اس کے لئے ناک کان چھدوانا کیسا ہے؟

186
187

سونا چاندی اور رقم مل کر نصاب کے برابر ہوں تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم

جواب: سونے ، چاندی اور رقم کا چالیسواں حصہ زکوٰۃ میں دینا اس پر فرض ہے اورایام قربانی میں اس مال کی موجودگی کی صورت میں اس پر قربانی بھی واجب ہے۔ درمخت...

187
188

زیور بنوانے کے لئے کچھ رقم ایڈوانس اور بقیہ رقم بعد میں دینا

سوال: زیور بنوانے کا آرڈر دیا، جو قیمت طے ہوئی اس میں سے کچھ رقم فوراً ادا کردی اور باقی رقم زیور ملنے پر ادا کی، کیا جو رقم پہلے دی تھی وہ سود کہلائے گی؟

188
189

کم کریٹ والے سونے پر زیادہ کریٹ کی مہر لگانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سنار کے پاس کام کرنے والے کاریگر سے اگر مالک کہے کہ 20کریٹ والے سونے پر 21 یا 22 نمبر کی مہر لگاؤ،تو ایسا کرنا کیسا ہے ، جبکہ کاریگر کو سوفیصد معلوم ہے کہ یہ سونا کم کریٹ کا ہے ، مگر اس کو ظاہر زیادہ کیا جارہا ہے ؟ اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ؟

189
190

سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا

سوال: سونےچاندی کے برتن میں کھانا پیناکیساہے؟

190