
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: عورتوں میں شامل نہیں۔ جیسا کہ فتاوٰی شامی میں ہے :” تحل بنات العمات والاعمام والخالات والاخوال“ یعنی پھوپھی، چچا، خالہ اور ماموں کی بیٹیوں سے نکاح ح...
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
سوال: کیا بیوہ عورت اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرسکتی ہے؟ جیسے کوئی ضروری کام ہو، اسے ڈائریکٹ دیور یا جیٹھ سے بات کرنی ہو، تو بات کر سکتی ہے یا ان کی کسی محرم عورت کے ذریعے ان کو بات پہنچائی جائے؟
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: عورتوں کے لباس کی آستین پوری ہونی چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ اگر آستین پوری نہ ہو اور وہ نماز پڑھنے کے لیے بڑی چادر اوڑھ لیں ، جس میں ہاتھ چھپ جائیں ، لیکن رکوع و سجدے میں سائیڈ سے چادر کھل سکتی اور کلائی نظر آ سکتی ہے ، تو کیا حکم ہے ؟
قادیانی کے ریٹائر ہونے پر اسے پارٹی دینے کا حکم
سوال: مسئلہ یہ ہے کہ ہمارےساتھ ایک قادیانی ملازم ہے۔32 سال اس نے ہمارے ساتھ نوکری کی۔ اب وہ ریٹائر ہونے جا رہا ہے ،اس کو پارٹی دینی چاہیے یا نہیں؟ کیونکہ ہمارے پاس سے جب بھی کوئی ریٹائر ہو کر جاتا ہے، اس کو پارٹی دی جاتی ہے۔
کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مسلمان عورت کسی اہل کتاب مرد سے نکاح کر سکتی ہے؟ سائل : عامر مرزا ( گلزار قائد، راولپنڈی)
عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا
سوال: کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگاسکتی ہے؟ کیا اس کو لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
جواب: عورت آپ کی بیوی کے ساتھ رہے ، جو اس کا خیال رکھے اور ضرورت کے وقت مدد کر سکے ۔ صحیح مجبوری و ضرورت کے بغیر چار ماہ سے کم کا حمل گرانا بھی ناجائز و...
سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟
جواب: نوکری ہے ،تو جائز ہے، تنخواہ میں وہ روپیہ کہ بعینہٖ سود میں آیا ہو نہ لےاورمخلوط ونامعلوم ہو تو لے سکتاہے۔ “ (فتاوٰی رضویہ ، جلد 19، صفحہ 522، مطبوع...
تعلقات بنانے کیلئے سرکاری ملازم کو دعوت یا رقم دینا
جواب: نوکری والے کو اس کے عہدے کی وجہ سے کوئی رقم، تحفہ یا دوسری چیز دینا یا اس کی دعوت کرنا رشوت ہے اور رشوت کا لین دین حرام ہے خواہ اپنے لیے لے یا کسی...
نامحرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرنا
سوال: اگر ایک غیر محرم مرد غیر محرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرے، جس طرح کئی علاقوں میں رواج ہوتا ہے کہ رشتہ داروں کے ہاں آنے جانے پر رشتے میں جو بڑا ہے وہ عورتوں کے سر پر شفقت کے ساتھ ہاتھ پھیرتا ہے، کیا یہ عمل جائز ہے؟اگر عورت نے سر پر دوپٹہ لیا ہو، پھر سر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ عورت اگر خود بچ رہی ہو، لیکن پھر بھی کوئی غیر محرم مرد رشتے دار سر پر ہاتھ رکھ دے، تو گنہگار کون ہو گا؟