
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
جواب: فرض نماز کے بعد کہ جو جماعتِ مستحبہ کے ساتھ ادا کی جائے، ایک بار بلند آواز سے تکبیر کہنا واجب ہے، اِسے تکبیرِ تشریق کہتے ہیں۔ البتہ قضا نمازوں کی جما...
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: غسل کو واجب کردے،نجاستِ غلیظہ ہےاور شرعی طور پر کسی نجاست کو کھانا یا نگلنا ناجائزوگناہ ہے۔جیساکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر کسی شخص کے منہ س...
جواب: غسلا فاغتسلت و تطھرت ودعت بثیاب اکفانھا فلبستھا و مست من الحنوط ثم امرت علیا ان لا تکشف اذا ھی قبضت وان تدرج کما ھی فی اکفانھا فق...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
سوال: اگر کسی کی فجرکی نمازقضا ہوجائے اور اسی دن سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد ضحوۂ کبریٰ سے پہلے پہلے پڑھنی ہو ، تو کیا سنت اور فرض دونوں ادا کریں گے اور کیا فرضوں کے ساتھ ساتھ سنت میں بھی قضا کی نیت کریں گے؟
میت کو غسل دینے کے بعد نجاست نکلے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میت کو دو بار غسل دینا کیسا ہے اور اگر پہلے غسل کے بعد اس سے نجاست ظاہر ہو، تو کیا پھر سے غسل دینا ہو گا؟
مرد و عورت کا حالتِ جنابت میں میت کو غسل دینے کا حکم
سوال: مرد یا عورت جنابت کی حالت میں ہوں، تو وہ میت کو غسل دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں میت کو غسل دینے کا کام کرتاہوں اور اس کام کی اُجرت لیتا ہوں ، کیا اس کام کی اُجرت لینا میرے لیے جائز ہے؟
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: شرعی مسافر نے قصداً یا سہواً دو کی جگہ چار رکعات فرض پڑھ لیں ،تو کیا حکم ہے؟ جبکہ دوسری رکعت پر قعدہ بھی کیا ہو۔
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
جواب: فرض ہوگا،زمین یا کرسی پر بیٹھ کر صرف اشارہ کرنے سےنماز نہیں ہوگی، اور اس صورت میں جن نمازوں میں قیام فرض ہے یعنی فرض،واجب اور سنت فجر، ان میں قیام ...