
جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا
سوال: اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی کے ساتھ پہلے زنا کرے اور پھر اسی لڑکی سے اس کا نکاح ہوجائے ، تو کیا اس طرح ان کا نکاح ہوجائے گا؟
لڑکی کا نام نایاب رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: لڑکی کا نام" نایاب" رکھنا کیسا؟
کیا ماموں کی پوتی سے نکاح ہوسکتا ہے؟
جواب: لڑکی ان عورتوں میں سے نہیں۔ نیز فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق چچا، تایا، پھوپھی، خالہ اور ماموں کی اولاد، پھر آگے ان کی اولاد سے نکاح حلال ہے...
لڑکے کا نام صدیق اور لڑکی کا نام صدیقہ رکھنا
سوال: لڑکے کا نام صدیق اور لڑکی کا نام صدیقہ رکھ سکتےہیں یانہیں ؟
نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟
سوال: ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ لڑکی اور لڑکے کو صرف کلمہ پڑھا کر قبول کروا لینے سے نکاح ہو جاتا ہے، گواہ ہونا ضروری نہیں ہے،تو بتائیے کہ صرف لڑکی اور لڑکا ہو اورمولوی صاحب پانچ ہزار روپے لے کر ان کو قبول کروا دیں اور گواہ کوئی نہ ہو، تو کیا یہ نکاح جائز ہے ؟
مسلمان لڑکی کا ائیر ہوسٹس بننا
سوال: کیا مسلمان لڑکی ائیر ہوسٹس بن سکتی ہے ؟
سوال: کیا میری سگی بہن کی پوتی میرے نکاح میں آسکتی ہے، یعنی(صورتِ مسئلہ یہ ہےکہ )میرے سگے بھانجے کی بیٹی ہے۔اور میں اس لڑکی کے والد کا سگا ماموں ہوں،تو کیا میرا ا س لڑکی کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے ؟
سوال: لڑکی کا نام انابیہ رکھنا درست ہے یا نہیں ؟
بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا
سوال: دو بہنیں ہیں ایک کا بیٹا پیدا ہوا اور دوسری کی بیٹی جس کا بیٹا تھا اس نے اپنی بہن کی بیٹی یعنی بھانجی کو ایک بار دودھ پلایا ۔ تو کیا وہ لڑکی اپنے خالہ زاد بھائی جس کے ساتھ دودھ پیا تھا اس کے علاوہ دوسرے خالہ زادسے نکاح کر سکتی ہے؟ بعض لوگوں کا کہنا ہےکہ رضاعت کے لیے کم از کم پانچ بار دودھ پینا لازم ہے ۔اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: " وجیہہ" نام کا کیا مطلب ہے؟ اور کیا لڑکی کا نام وجیہہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ برائے مہربانی اس سے متعلق رہنمائی فرمادیں۔