سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 805 results

181

قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟

جواب: پوری نماز نفل شمار ہوگی اور وہ فرض نمازی کو نئے سرے سے ادا کرنا ہوں گے۔ البتہ اصح قول کے مطابق اس صورت میں نمازی سجدہ سہو نہیں کرے گا۔ کہ یہاں تو فرض...

181
182

مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم

سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔

182
183

عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟

سوال: عورت کاٹائٹ پاجامہ پہنناکیساہے؟ آجکل مارکیٹ میں یہ پاجامے ٹائٹس کے نام سے ہی بکتے ہیں،انہی میں پینٹ کی ایک قسم ٹائٹ بھی ہے،عورت کایہ پہننا کیساہے ؟اس کو پہن کرعورت کی پنڈلیوں کی پوری ہیئت واضح ہوتی ہے بلکہ بعض اوقات توچاک اتنے کھلے ہوتے ہیں کہ جسم توظاہرنہیں ہورہا ہوتااورنہ ہی جسم چمک رہاہوتاہے ، البتہ رانوں کی سائیڈوں کااوپرتک کے حصہ کی ہیئت ظاہر ہوتی ہے ۔

183
184

ایک وقت میں دو یا اس سے زائد نمازیں جمع کرنا

جواب: پوری اورسات پوری رکعات اداکیں ۔آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے ظہر کو موخر فرمایا اور عصرکوجلدی ادافرمایااورمغرب کوموخرفرمایااورعشاکوجلدی ادافرمایا۔(سنن نسا...

184
185

نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا

جواب: منت ماننے والانفل پڑھنے والے کی اقتدا کرسکتا ہے۔ اس کے تحت ردالمحتارمیں ہے "(قوله و لا ناذر بمتنفل) لأن النذر واجب فيلزم بناء القوي على الضعيف" ترجمہ...

185
187

آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: پوری نہ ہوسکیں،تواپنی رقم ضائع ہوجائے گی اوردوسروں کوایڈکرکے دوسروں کوضررمیں ڈالتاہے کہ دوسرے اگرشرائط پوری نہ کرپائے،توان کے پیسے ضائع ہوجائیں گے او...

187
188

غیر موکدہ سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پوری کرکے جماعت میں شامل ہوجائے گا،جبکہ تیسری رکعت کے لیے کھڑانہ ہواہو،کیونکہ سنت غیر مؤکدہ نفل کے حکم میں ہیں اور نفل میں ہردورکعتیں جداگانہ شمار کی ...

188
189

مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: پوری کرے گا ۔ تنویر الابصار کی عبارت (والمسبوق یسجد مع امامہ ) کے تحت رد المحتار میں ہے :’’قید بالسجود ،لانہ لا یتابعہ فی السلام ،بل یسجد و یتشھد...

189
190

روز قیامت سنتوں اورنوافل سے فرض کی کمی پوری ہوگی

سوال: نوافل کے فضائل میں یہ بیان کیا جاتا ہےکہ اس سے فرائض میں ہونے والی کمی پوری ہوجاتی ہےتو کیا سنت مؤکدہ نمازیں ان نوافل میں شامل ہیں جن سے فرض کی کمی پوری ہوتی ہے ؟

190