سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 345 results

184

عورت کا والد یا شوہر مالدار ہو، تو کیا ان پر اس کو حج کروانا فرض ہوگا؟

جواب: hajj-k-wajib-hone-k-sharait وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم...

184
186

کن اعضا سے پانی مستعمل نہیں ہوتا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بے وضوشخص نے دَہ دردَہ سے کم پانی میں اعضائے وضوکے علاوہ کوئی اورعضو،مثلاً گھٹنا ڈال دیا تووہ پانی مستعمل ہوگایانہیں؟اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔ سائل:تنویر(E/11، نارتھ کراچی)

186
187

جوڑا بنے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ احادیث طیبہ میں جوڑاباندھ کر(یعنی بالوں کواکٹھاکرکے،سرکے پیچھے گرہ دےکر)نماز پڑھنےسےممانعت واردہوئی ہے،توآجکل عورتیں کیچر(Catcher)لگاکربالوں کواوپرکی طرف فولڈکرلیتی ہیں،کیا کیچر(Catcher)یاکسی اورچیزکے ذریعہ جوڑابنے بالوں سے(کے ساتھ)نمازپڑھناعورتوں کے لئےمنع ہے؟ سائلہ:بنت شجاع الدین(F-11، ناتھ کراچی)

187