سرچ کریں

Displaying 1891 to 1900 out of 3049 results

1891

جنت میں اولاد ہوگی یا نہیں؟

جواب: کچھ ایک پل میں ہی ہوجائےگا ۔ یعنی بچہ کا حمل قرار ، پانا ، اور اسکی ولادت ، پھر اس کی عمر کابڑھنا (یعنی تیس سال ہونا)سب کچھ خواہش کرتے ہی ایک پ...

1891
1892

نفع اور نقصان کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر برانڈ کا نام ، رجسٹریشن ، محنت ، مصنوعات کی تیاری اور ترسیل وغیرہ سب کچھ ایک فریق کی طرف سے ہواور وہ شرکت میں صرف10,000روپے کاحصہ ملائے جبکہ دوسرا فریق 90,000روپے ملائے تو اس صورت میں کیا کام کرنے والا فریق اپنا نفع%80اور دوسرے فریق کا نفع % 20رکھ سکتا ہے؟ اور نقصان ہونے کی صورت میں نقصان کی رقم کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ کار ہوگا؟

1892
1893

مقتدی تشہد یا دعائےقنوت نہ پڑھے، تو اس کی نماز کا حکم

جواب: کچھ لازم نہیں ہوگا،کہ امام کی اقتداء میں مقتدی کاسہومعاف ہے۔البتہ اگرمقتدی قصداًکوئی واجب ترک کرے، تواس صورت میں اس کی نمازواجب الاعادہ ہوگی،یعنی امام...

1893
1894

ٹریول ایجنٹ کا کورونا کے ٹیسٹ پر کمیشن لینا کیسا؟

سوال: ہمارا ٹریول ایجنسی کا کام ہے ، اب جو مسافربھی بیرونِ ملک سفر پر جاتا ہے ، اس کے لئے کورونا ٹیسٹ کروانا ضروری ہوتا ہے ، ہماری ایجنسی کے ذریعے بھی لوگ باہرملک کا سفر کرتے ہیں توچند لیبارٹریوں کی طرف سے ہمیں یہ پیشکش ملی ہے کہ اگرآپ اپنی ایجنسی کے تحت سفرکرنے والے مسافروں کو ہماری لیبارٹری میں ٹیسٹ کیلئے بھیجیں گے تو ہم آپ کو کچھ فیصد کمیشن دیں گے ، یہ کمیشن بھی طے ہوگا ، اور لیبارٹری والے ٹیسٹ کروانے والے سے کوئی اضافی چارجز بھی نہیں لیں گے ، بلکہ اس سے اتنے ہی چارجز وصول کئے جائیں گے جتنے دوسری لیبارٹری والے وصول کرتے ہیں۔ کیا ہمارا یہ کمیشن لینا جائز ہوگا یا نہیں؟

1894
1895

نقش نعلین یا مقدس نام والا بیج لگا کر بیت الخلا جانا

جواب: کچھ (کلمات) یا اللہ تعالیٰ کا کوئی اسم مبارک (لکھا ہوا) ہو ، تو بیت الخلا میں داخل ہونا مکروہ ہے، کیونکہ اس میں ترکِ تعظیم ہے۔(غنیۃ المستملی شرح منیۃ ...

1895
1896

دانت نکلوانے کے بعد خون حلق سے نیچے اتر جائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: کچھ اجزاء حلق میں اُتر جائیں تو اِس صورت میں مریض پر کوئی گناہ نہیں ہو گا۔ منہ سے نکلنے والے خون کو بالقصد نگل جانا حرام ہے، چنانچہ خون کی حرمت ...

1896
1897

سیلری کی رقم لوگوں پر ادھار ہو تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

سوال: میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہوں، ہم لوگوں کا کام کرتے ہیں، تو ہماری اجرت لوگوں کے پاس ادھار رہتی ہے، کچھ مل جاتی ہے اور کچھ کافی عرصہ تک نہیں ملتی، تو جو لوگوں کے پاس ادھار ہو گی، اس پر زکوۃ کا کیا حکم لگے گا؟

1897
1898

سب مسلمانوں کے لیے بے حساب مغفرت کی دعا مانگنا کیسا؟

جواب: کچھ مسلمان اپنی بد اعمالی کی سزا پا کر جنت میں جائیں گے لہذا اس معنی کے اعتبار سے یہ الفاظ جائز نہیں ہوں گے۔ جیسا کہ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ '...

1898
1899

قراءت کرتے ہوئے حافظ صاحب بھول گئے اور کچھ دیر سوچا ، تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: نمازِ تراویح پڑھاتے ہوئے حافظ صاحب کو متشابہ لگ جائے اور جس مقام سے وہ قراءت کر رہے ہوں، وہ مقام بھول جائیں اوررُک کر سوچنے لگیں کہ آگے کیا ہے اور اس سوچنے میں کچھ دیر ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

1899