
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ بعض اوقات گلی بازاروں میں کیچڑ سے کپڑے خراب ہوجاتے ہیں اور خصوصاًبارش کے بعدراستے سے گزرتے ہوئےاپنے کپڑوں یا جسم کوکیچڑ کی چھینٹوں سے بچانا بہت مشکل ہوجاتا ہے،تو عرض یہ ہے کہ کیایہ کیچڑ ناپاک ہے اور نماز سے پہلے کپڑےپاک کرنا ضروری ہیں یا نہیں؟ سائل:محمد علی(گلیانہ،گجرات)
ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
جواب: پاک میں ممانعت فرمائی گئی ہے ۔نیز اس حالت میں نہ منہ قبلہ کی طرف ہواورنہ پیٹھ،اب عورت چت لیٹے اورمرداکڑوں بیٹھے اوربوس وکناراورملاعبت سے شروع کرے اورا...
چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟
جواب: پاک میں ہے : سیدنا عبد اللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام کی بارگاہ میں ایک شخص لوہے کی انگوٹھی پہنے ہوئے حاضر ہو...
اسکول کی فالتو کاپی کتابوں اور عربی کے کاغذات کو بیچ دیا جائے یا جلا دیا جائے ؟
جواب: پاک کپڑے میں لپیٹ کر زمین میں دفن کر دینا ہے۔ دفن کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ یا تو ان کے لیے لحد (یعنی بغلی قبر) بنائی جائے یا صندوق نما قبر کھودیں تو...
جواب: پاک پڑھنا ہو، تواس کوکسی کپڑے وغیرہ سے ڈھانپ کر پڑھیں۔میت کے جسم کا کوئی حصہ منکشف (کھلا) ہو، تو اس حالت میں میت کے قریب قرآن پاک پڑھنے کی اجازت ن...
کیا مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں ؟
جواب: پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھیں گے،پھر تکبیر کہیں گے اور میت کے لیے استغفار کریں گے،پھر تکبیر کہیں گے اور سلام پھیر دیں گے۔ (فتاو...
عاشوراء کے دن سرمہ لگانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: پاک نقل فرماتے ہیں :” من اکتحل بالاثمد یوم عاشوراء لم یرمد ابدا “ یعنی جس نے عاشوراء کے دن اثمد سرمہ لگایا اس کی آنکھیں کبھی نہ دکھیں گی۔ (الجامع ا...
ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟
جواب: پاک میں اسے ذو الحجہ کا چاند طلوع ہونے کے بعد سے قربانی تک اپنے بال اور ناخن کاٹنے سے منع فرمایا گیا ہے، لیکن یہ حکم وجوبی نہیں، بلکہ استحبابی ہے، یعن...
سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟
جواب: پاک میں ہے :’’ لعن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٰکل الربوا وموکلہ و کاتبہ و شاھدیہ قال وھم سواء‘‘ یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے س...
ناپاکی کی حالت میں پہنے ہوئے کپڑے کیا ناپاک ہوں گے؟
سوال: اگر احتلام ہوجائے اور نجاست والے کپڑے اتار کر صاف ستھرے کپڑے پہن لئے تو کیا غسل کرنے کے بعد یہ کپڑے پاک رہیں گے یا نہیں؟