سرچ کریں

Displaying 1921 to 1930 out of 3049 results

1921

غلطی سے کفریہ کلمہ منہ سے نکل جائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: کچھ چاہتا تھا لیکن زبان سے ایسی بات یا لفظ نکل گیا جو کفر ہے اور وہ اس کلام سے نفرت و بیزاری کا ظہار بھی کرے کہ سننے والوں کومعلوم ہوجائے کہ غلطی سے ی...

1921
1922

ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟

سوال: زید نے ایک گاڑی پندرہ ہزار روپے ماہانہ قسط پر آٹھ لاکھ میں خریدی مگر کچھ ہی مہینوں کے بعد زید نے بائع (بیچنے والے ) سے یہ درخواست کی کہ میرے لیے پندرہ ہزار ماہانہ ادا کرنا دشوار ہے۔ اگر تم ماہانہ قسط پندرہ ہزار کے بجائے دس ہزار کر دو تو میرے لیے ادائیگی آسان ہوجائے گی۔ اس سہولت پر میں آٹھ لاکھ کے بجائے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی ادا ئیگی کروں گا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ بائع کا اس پیشکش کو قبول کرنا جائز ہے؟

1922
1923

حضرت ایوب علیہ الصلوۃ والسلام کی بیماری کے حوالے سے غلط فہمیاں

سوال: کل اسلامی بہنوں کے اجتماع میں یہ واقعہ بیان ہواکہ :"حضرت ایوب علیہ الصلوۃ و السلام کو نہ کوڑ کا مرض تھا اور نہ ہی آپ علیہ الصلوۃ والسلام کے بدن مبارک میں کیڑے پڑے تھے ، کیونکہ انبیائے کرام علیھم السلام ان چیزوں سے پاک ہوتے ہیں جن سے لوگوں کو گھن آتی ہو۔" اب بعض لوگوں کا یہ کہنا ہےکہ یہ درست نہیں ہے اور ایوب علیہ السلام کے بدن میں معاذ اللہ کیڑے پڑے تھے ، یہ بات پہلے بھی کچھ علما بیان کرتے چلے آئے ہیں ، تو ایسے لوگوں کو کس طرح سمجھائیں ، اس کا کوئی ثبوت بیان کر دیجیے ۔

1923
1924

جو رقم صدقہ کی نیت سے رکھی ہو اس سے کسی کو قرض حسنہ دینا کیسا؟

سوال: ہم گھر میں کچھ رقم اس نیت سے الگ رکھتے رہتے ہیں کہ ہم اس کو نیک کاموں میں خرچ کریں گے، سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان جمع ہونے والی رقم میں سے کچھ رقم کسی کو قرضِ حسنہ کے طور پردے سکتے ہیں؟

1924
1925

دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: کچھ بھی نہیں ہے تو دونوں میں کسی پر بھی زکوٰۃ واجب نہ ہوگی ۔ ہاں ! اگر مذکورہ سونے کے علاوہ بھی کوئی اموالِ زکوٰۃ (چاندی، کرنسی ، پرائز ب...

1925
1926

عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے یامٹی سے؟

جواب: کچھ نہ کچھ کجی سخت مزاجی پائی جاتی ہے ۔خلاصہ یہ کےعورت کاٹیڑھی پسلی سےپیداہونا،اس بات کےمنافی نہیں کہ اس کی اصل مٹی سے ہو،بلکہ اصل تمام مردوعورتوں ...

1926
1927

آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو وضو اور غسل کا حکم

جواب: کچھ ضروری نہیں کیونکہ آنکھوں کا اندورنی حصہ وضو یا غسل میں دھونا فرض یا سنت بلکہ مستحب بھی نہیں ہے اور ویسے بھی اندر پانی پہنچانے سے بچنا چاہیے کہ یہ...

1927
1928

دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا

سوال: ایک اسلامی بہن نے نماز پڑھتے ہوئے قراءت میں کچھ غلطی کی ،دوسری اسلامی بہن جو ساتھ موجود تھی نماز میں نہیں تھی، اس نے اسے درست قراءت بتائی اور اس کے بتانے کے بعد اس اسلامی بہن نے نماز میں قراءت کو درست کر لیا، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟

1928
1929

جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟

جواب: کچھ تامل کیا جب آگے نہ چلا رکوع کردیا، اس صورت میں امام پر سجدہ سہوہ آیا یا نہیں؟ اگر آیا اور نہ کیا تو فاسد ہوئی یا کیسی ؟ " اگرجمعہ کی نمازمیں ...

1929
1930

50 سال سے زیادہ عمر ہو تو پچھلے سالوں کے قضا روزوں کا حکم

جواب: کچھ تکلیف ہو،ایسا ہرگز نہیں، فدیہ صرف شیخ فانی کے لیے رکھا ہے جو بہ سببِ پیرانہ سالی ( یعنی بڑھاپے کی وجہ سے ) حقیقتاً روزہ کی قدرت نہ رکھتا ہو، نہ آئ...

1930