
اللہ پاک کی عبادت کے لئے سب سے پہلے خانہ کعبہ تعمیر کیا گیا
جواب: کم دیا گیا، پھر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کے مدینہ منورہ آنے کے بعد دوبارہ خانہ کعبہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا ۔ ...
ارجنٹ کام کے زیادہ پیسے لینا کیسا ؟
جواب: کم ہوتی ہے لیکن اگر ارجنٹ بنوائیں تو زیادہ فیس لی جاتی ہے اسی طرح دھوبی سے اگر ارجنٹ کپڑے دھلوائیں تو وہ زیادہ پیسے وصول کرتا ہے تو ہمارے معاشرے می...
تمام انبیائے کرام علیہم السلام انسان اور مرد ہی ہوئے ہیں
سوال: دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار کم وبیش انبیاء کرام آئے ،کیا سارے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام ہمارے جیسے انسان تھے یا کوئی اور انسان تھےجو ہماری طرح انسان نہیں ہیں،بلکہ کوئی اور انسانی مخلوق ہیں؟
کھیل میں ہارنے والے پر کچھ کھلانے کی شرط لگانا
سوال: کوئی گیم يا کھیل کھیلنے سے پہلے یہ طے کرنا کہ ہارنے والا ،جیتنے والے کوکوئی چیز کھلائے گا، تو اِس کا کیا حکم ہے ؟
میاں بیوی کا 15 سال ایک دوسرے سے الگ رہنے کے بعد ایک ساتھ سفر کرنا
سوال: میں امریکہ میں رہتی ہوں، شادی کو 27 سال ہوچکے ہیں، کم و بیش 15 سال سے ہم میاں بیوی ایک ہی شہر ،ایک ہی ایریا میں الگ الگ رہتے ہیں، میاں بیوی والے کوئی تعلقات نہیں، بات چیت ملنا جلنا ہوتا ہے، ہمارے درمیان طلاق وغیرہ نہیں ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں ایسے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرسکتی ہوں یا عمرہ پر جا سکتی ہوں؟
فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟
جواب: کم ہو گا اور سنتوں میں تاخیر بھی مکروہ ہے، یوہیں بڑے بڑے وظائف و اوراد کی بھی اجازت نہیں‘‘۔(بہار شریعت ،حصہ 03،ص537،مکتبۃ المدینہ ،کراچی ) وَاللہُ اَ...
مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کے بعد منٰی گئے پھر مکہ واپس آئے تو مقیم ہوں گے یا مسافر؟
جواب: کمل نماز پڑھے گا اور اگر کسی نے مکہ مکرمہ میں پندرہ دن سے کم اقامت کی نیت کی ہے تو وہ مکہ مکرمہ میں مسافر ہے اور منیٰ شریف میں بھی مسافر ہے لہٰذا وہ...
حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق جس مٹی سے ہوئی اس پرکتنے دن غم و خوشی کی بارش ہوئی ؟
جواب: کم ہوا کہ اس خاک کا مختلف پانیوں سے گارا بنائیں۔ چنانچہ اس پر چالیس روز بارش ہوئی ۔ انتالیس دن تو رنج و غم کا پانی برسا، اور ایک دن خوشی کا۔ اسی لیے ا...