
نمازمغرب کی سنتوں میں تاخیرکا کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز مغرب میں اتنی تاخیر کہ تارےگتھ جائیں نماز مکروہ تحریمی ہوتی ہے، اس وقت تک تاخیر میں کراہت محض فرائض کے اعتبار سے ہے یا مغرب کے فرض اول وقت میں پڑھ لئے اور مغرب کی سنتوں اور نفل میں تاخیر ہوئی، تب بھی کراہت ہوگی؟
سوال: کیاگھاس پر نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
نماز میں کپڑوں کو اوپر کھینچنے کے مکروہ ہونے کی وجہ
سوال: نماز کےدوران کپڑوں کو اوپر کھینچنے کو مکروہ تحریمی کہاجاتاہے اس کی وجہ کیاہے؟
نماز میں بھولے سے ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیت پڑھنا
سوال: نماز میں کسی سورت کی قرات کرنے کے دوران اگر بھول کر اسی سورت کی ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیتیں پڑھ کر سورت مکمل کر کے رکوع میں چلے گئے، تو کیا حکم ہوگا؟ کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟
چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنا
سوال: چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
چار رکعت والی فرض نماز پڑھتے ہوئے چھ رکعت پڑھ لیں ، تو کیا حکم ہے
سوال: چاررکعت والی فرض نماز میں پانچویں رکعت شروع کردی اور اس کا سجدہ بھی کرلیا، اس صورت میں اگر اس نے چھٹی رکعت بھی پڑ ھ لی، تو کیا یہ چھ رکعتیں پوری نفل ہو جائیں گی اور فرض باطل ہو جائیں گے یا پھر ان چھ میں سے چار رکعت فرض ادا ہو گئے اورباقی دو رکعت نفل ہوجائیں گی؟
کیا بغیر نیت کے وضو ہوجائے گا اور اس وضو سے نماز پڑھنےکا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر نیت کے بغیر وضو کے تمام اعضاء دھو لئے یا نہا لیا تو کیا وضو ہو جائے گا؟ اور اس وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
کیا وجہ ہے کہ ہم نماز میں بھی اور نماز کے بعد بھی دعا مانگتے ہیں ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نمازوں کے دوران بھی دعا مانگتے ہیں پھر جب نماز مکمل کر لیتے ہیں اس کے بعد بھی دعا مانگتے ہیں اس کی وضاحت کردیں ؟
جرابیں پہن کر ٹخنے چھپ جاتے ہیں ،اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: جرابیں پہنی ہوئی ہوں، تو ٹخنے چھپ جاتے ہیں ،کیااس صورت میں جرابیں پہن کر نمازپڑھ سکتے ہیں یا جرابیں اتارکرہی نمازپڑھنی ہوگی تاکہ ٹخنے ظاہرہوجائیں؟
مردوں کا کڑھائی کیا ہوا کوٹ پہننا کیسا؟
جواب: نماز ادا فرمائی جس میں نقش و نگار تھے۔(صحیح بخاری مع عمدۃ القاری، جلد 4،صفحہ 137،حدیث 373،مطبوعہ:بیروت) حدیث پاک میں موجود لفظ”خمیصۃ “کی وضاحت کر...