
وتر کی تیسری رکعت میں سورت نہ ملانا اور تکبیر قنوت کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں وتر کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت نہیں پڑھتی تھی اوردعائے قنوت سے پہلے اللہ اکبر کے لیے ہاتھ بھی نہیں اٹھاتی تھی میری یہ وتر کی نماز ہوگئی یا نہیں ؟کافی ٹائم اسی طرح ہی پڑھتی رہی۔
کمیٹی نکل آئی لیکن کئی قسطیں ادا کرنا باقی ہیں، تو زکوٰۃ کا حکم
جواب: پہلے مکمل ہورہا ہے تو اسی وقت ادائیگی واجب رہے گی، رمضان المبارک تک تاخیر نہیں کرسکتے ، کریں گے تو گنہگار ہوں گے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَ...
احرام کی نیت کرلی مگر تلبیہ کہنا بھول گیا تو۔۔۔؟
جواب: پہلے کسی آفاقی میقات (مثلاً طائف یا مدینہ شریف کی میقات) پر جاکردوبارہ احرام کی نیت کرتا اور ساتھ ہی تلبیہ بھی کہہ کر احرام باندھتا اور عمرہ ادا کرتا،...
بھائی کوعلاج کے لئے ایڈوانس میں عشر دینا
جواب: پہلے ہی عشر ادا کردیا تو ایڈوانس عشر ادا نہیں ہوگا۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے:”فلو عجل عشر أرضه قبل الزرع لا يجوز ، ولو عجل بعد الزراعة بعد النبات فإ...
کیا رجعی طلاق عدت کے بعد تین طلاق میں بدل جاتی ہے ؟
جواب: رمیں آکرعدت پوری کرنے لگے توشوہر پربقیہ عدت کانفقہ دیناواجب ہوجائے گا۔ یاد رہے کہ اگرمطلقہ عورت شوہر کے ہاں عدت گزارنا چاہتی ہےلیکن شوہر خودہی اپ...
جواب: پہلے تھوڑا یا زیادہ کاٹنا، ناجائز ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
بچے کا عقیقہ والدین کے علاوہ کون کون کرسکتا ہے؟
جواب: پہلے یہ ذہن نشین رہے کہ عقیقہ کرنا واجب نہیں اگر کوئی نہ کرے تو گنہگار نہیں ہوگا، بلکہ بچہ ہو یا بچی اس کا عقیقہ کرنا مستحب ہے، اس میں افضل یہ ہے ک...
سلام کرتے ہوئے جھکنا اور سینے پر ہاتھ رکھنا
جواب: پہلے ہو یا بعد میں ۔ بہارِ شریعت میں ہے: ” بعض لوگ سلام کرتے وقت جھک بھی جاتے ہیں، یہ جھکنا اگر حدرکوع تک ہو تو حرام ہے اور اس سے کم ہو تو مکروہ...
تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا
جواب: پہلے دعا کرتے، اس حدیث کی وجہ سے جو اس کے بعد آرہی ہے۔(مرقاۃ المفاتیح، جلد3، صفحہ 20،مطبوعہ:کوئٹہ) دوسری حدیث پاک مشکوۃ المصابیح میں بحوالہ مسلم ح...
کیا حارث شیطان کا نام ہے ؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: کچھ دن پہلے مسجد درس میں امام صاحب جو کہ عالم بھی ہیں انہوں نے بتایا کے شیطان کا نام حارث تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ جب یہ شیطان کا نام تھا، تو یہ نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟