
سونے کی زکاۃ نکالنے میں کس ریٹ کااعتبارہوگا
جواب: وقت ہو، لہذا (زکوۃ کی دیگر شرائط کی موجودگی میں) اس 10 تولہ سونے پر جس دن نصاب کاسال پورا ہو گا، اس دن کے اس سونے کے مارکیٹ ریٹ کے مطابق زکوۃ فرض ہو ج...
بیرون ملک روزہ رکھتے ہوئے اپنے ملک آئے توعیدکس کے اعتبارسے کرے؟
جواب: وقت رمضان رخصت ہوچکاہوکیونکہ قرآن پاک میں اللہ تبارک وتعالی نے رمضان پانے پراس کےروزے رکھنے کاحکم فرمایاہے ،اورآپ جب انڈیامیں رمضان پائیں گے توآپ کوا...
احرام سے باہر ہونے کے لئے حلق و تقصیر کس مقام پر کی جائے
جواب: وقت رہائش گاہ حدود حرم میں ہوتی ہے، اگر رہائش گاہ حدودِ حرم میں ہی ہو تو وہاں حلق وتقصیرکرسکتے ہیں ،شرعاًکوئی ممانعت نہیں۔ مناسک ملاعلی قاری می...
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
جواب: وقت آنے والااگرجماعت میں شریک ہوگاتواس کی اقتداصحیح نہ ہوگی، اس لیے کہ سلام میں مشغول ہوتے ہی وہ نمازسے خارج ہوگیااوراس صورت میں ظاہریہ ہے کہ تکبیرتح...
جواب: وقت زندہ ہونے اور موانعِ ارث (وراثت سے محروم کرنے والے اسباب) نہ پائے جانے کی صورت میں اپنے حقیقی باپ کا وارث ہو گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ و...
پب جی (Pub'g) نامی ویڈیو گیم کھیلنا
جواب: وقت برباد کرنے کو ہرگز پسند نہیں کرتا۔ نیز موبائل وغیرہ پر کھیلے جانے والے گیمز میں عموماً غیر شرعی چیزیں جیسے میوز ک، بے پردگی وغیرہ بھی ہوتی ہے...
دل میں نیت کرنے سے منت ہو جاتی ہے؟
جواب: وقت شروع کرنے روز گار کے، یہ خیال کرلیا کہ مجھ کو جو نفع ہوگا اس میں سولھواں حصہ واسطے اﷲ کے نکالوں گا“اس کے جواب میں ہے:”صرف خیال کرلینے سے وجوب تو ن...
بھولے سے ایک آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ لینے سے سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟
جواب: وقت واجب ہوتا ہے جب نمازی بھولے سے کسی واجب کو ترک کرے، جبکہ یہاں نمازی نے ایسی کسی غلطی کا ارتکاب نہیں کیا جس سے اس پر سجدہ سہو واجب ہو۔ کسی ای...
ستونوں والی جگہ چھوڑکرصف بنانا
سوال: ہماری مسجد میں پانچ صفیں ہیں ،تیسری صف میں ستون ہیں ،جس کی وجہ سے جماعت کے وقت وہاں صف نہیں بنائی جاتی بلکہ نمازی وہ جگہ چھوڑ کر پیچھے کھڑے ہوتےہیں ،تو کیا اس طرح ستون کی وجہ سے ایک صف کی جگہ خالی چھوڑنا درست ہے ؟