
حیض والی کا پیپر میں ترجمہ قرآن لکھنا
جواب: اپی جس میں قرآن پاک کے علاوہ کچھ بھی نہ لکھا جاتا ہو،اسی طرح اگر کسی صفحے پرابھی کچھ بھی نہ لکھا ہو، تو خالی صفحے پر آیت لکھنا شروع کر نا بھی اس صفحہ...
جواب: بغیر شرعی اجازت کےکسی بھی جاندار کی ایسے کیمرے سے تصویر بنانا کہ جس کا نیگیٹو بنتا ہے، نا جا ئز و حرام اور پرنٹ دینا بھی نا جائز و حرام ہے۔ (3) موب...
فرضوں کے پہلے قعدے میں دوبارہ کتنا تشہد پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ؟
جواب: بغیر کسی تاخیر کے تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہونا واجب ہے، اگر ایک رکن کی مقدار تاخیر کی تو سجدہ سہو لازم ہوگااور سجدہ سہو لازم ہونے میں جب رکن بولا جات...
امام کو دوسرے سجدے میں پایا ،تو شامل ہو جائےیا انتظار کرے؟
جواب: بغیر ثناء پڑھے امام کے ساتھ دوسرےسجدہ میں شامل ہوجائے،اس پر پہلے سجدے کی قضا لازم نہیں ہوگی، بلکہ رہ جانے والی رکعت کو دو سجدوں کے ساتھ امام کے سلام ک...
امام کو رکوع یا سجدہ میں پایا تو کس طرح نماز میں شامل ہو
سوال: جماعت کی دوسری یا تیسری رکعت میں شامل ہو اور امام صاحب رکوع یا سجدے میں ہوں تو اس حالت میں اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ قیام کے لیے باندھنے ہو گے یا ہاتھ باندھے بغیر دوبارہ اللہ اکبر کہہ کر رکوع یا سجدے میں چلا جانا ہے؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں۔
نماز کے علاوہ ناپاک کپڑا پہننے کا حکم
سوال: گھر میں کام کاج کے طور پر ناپاک کپڑا پہن سکتے ہیں جبکہ نجاست خشک ہوچکی ہو؟
مٹی کی نمی سے اگنے والی فصل پرعشرکامسئلہ
سوال: اسلامی بھائی نے چنے بارش کے موسم میں بوئے اور بارش کے بغیر چنے اگ آئے یعنی مٹی کی نمی سے، خود بھی پانی وغیرہ نہیں ڈالا وہ اگ آئے تو اس پر کس حساب سے عشر لگےگا یا نصف عشر؟
کیا عورتوں کی نماز انڈرگارمنٹس کے بغیر ہو جاتی ہے ؟
سوال: کیا بنیان/ undergarmentکے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے ؟
ملازم کا دورانِ ڈیوٹی کام میں سُستی کرنا کیسا ؟
سوال: ہماری فیکٹری میں ملازمین کو نمازِ عصر و مغرب کے لئے پندرہ پندرہ منٹ کا وقفہ دیا جاتا ہے لیکن بعض ملازمین پندرہ منٹ کے بجائے پینتالیس منٹ لگا کر آتے ہیں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ ( 1 ) نماز میں فیکٹری کے دئیے ہوئے وقت سے زیادہ وقت لگا کر آنا شرعاً جائز ہے ؟ ( 2 ) جو لوگ فیکٹری کے وقت میں اپنے کام کے فرائض صحیح انجام نہیں دیتے ان کے لئے کیا حکم ہے ؟
ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟
سوال: ایک خاتون کسی اسکول میں لڑکیوں کو اسلامیات پڑھاتی ہے۔ جہاں اسے لیکچر ( lecture ) کے دوران قرآنی آیات بھی پڑھنی سننی ہوتی ہیں اور طالبات ( Students ) سے سوالات بھی کرنے ہوتے ہیں ، جبکہ پڑھنے والی طالبات میں کبھی کبھی کوئی طالبہ ناپاکی ( حیض ) کی حالت میں بھی ہوتی ہے اور ٹیچر ( Teacher ) کو اس کی اس حالت کا کبھی علم ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ ٹیچر کو جب معلوم ہو کہ کچھ لڑکیاں ناپاکی کی حالت میں ہیں ، تو کیا پھر ٹیچر کا ان لڑکیوں کو پڑھانا ، لیکچر ( lecture ) دینا ، نیز ان سے سبق سے متعلق سوالات کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟