Kya aurton ki namaz undergarments ke bagair ho jati hai ?
کیا عورتوں
کی نماز
انڈرگارمنٹس
کے بغیر ہو جاتی
ہے ؟
مجیب:
ابو
الحسن جمیل
احمد غوری
العطاری
فتوی
نمبر: Web-730
تاریخ اجراء:16ربیع الثانی 1444 ھ/12نومبر 2022 ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
کیا بنیان/ undergarmentکے بغیر
عورت کی نماز
ہو جاتی ہے ؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
ایسا لباس
جس سے ستْر
چھپ جائے اس
میں نماز ہوجاتی
ہے۔نماز کے لیے
قمیص کے نیچے بنیان under/ garmentپہننا
مرد و عورت
میں سے کسی کے
لیے ضروری نہیں۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ
وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
سنت قبلیہ پڑھے بغیر امامت کرانے کا حکم
جماعت چھوٹنے کے خوف سے سنت نماز توڑنا کیسا؟
تکبیرِ قنوت میں ہاتھ نہ اٹھانا کیسا؟
بچے کے رونے پر نماز مختصر کرنے کا حکم
خطیب کے چہرے کے سامنے سنتیں ادا کرنے کا حکم
نماز تہجد فجر کے وقت میں ختم ہونے پر تہجد کا حکم ؟
تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء کے ساتھ دیگر دعائے ماثورہ پڑھنا کیسا؟
دوران نماز دروازہ کھٹکھٹانے والے کو جواب دینا کیسا؟
انٹرنیٹ پر موجود اوقات نماز پر بھروسہ کرنا
عید اور جمعہ ایک دن ہوں تو جمعہ لازم ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(413)
عقائد کے مسائل
(390)
طہارت کے مسائل
(725)
نماز کے مسائل
(2005)
میت سے متعلق مسائل
(315)
روزے کے مسائل
(407)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(430)
حج وعمرہ
(510)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(289)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(792)
نکاح کے مسائل
(322)
خرید و فروخت کے مسائل
(277)
حلال و حرام کے مسائل
(1118)
عورتوں کے مسائل
(614)