سرچ کریں

Displaying 1981 to 1990 out of 2804 results

1981

130 کلو میٹر سفر کے دوران میرے اپنے شہر سے بھی گزر ہوگا کیامیں اس دوران نماز قصر کروں گا؟

جواب: جائیں اس طرح آپ کاسرگودھا کے لئے جو سفر ہے وہ چونکہ 92 کلومیٹر سفر کرنے کا نہیں ہے لھذا سرگودھا شہر میں پہنچ کر اور سرگودھا آنے جانے کے دوران نماز پور...

1981
1982

کافر کے سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟

جواب: جائیں،ورنہ وہ اکیلاہوتوجوابافقط علیک یاوعلیک “کہہ دیں اوراگرزیادہ ہوں تو” علیکم“یا”وعلیکم“کہہ لیں اور اگر اسقدر پراقتصار میں بھی فتنے کا خوفِ صحیح ہو...

1982
1983

تصویر اور مووی کے متعلق اعلحضرت کا کیا فتوی ہے؟

جواب: جائیں تو وہ عکس مٹ جاتا ہے یونہی مووی میں بھی کہیں تصویر چھپتی نہیں بلکہ خطوط شعاعی کو ریل پر محفوظ کرلیا جاتا ہے اور اسکرین پر اس کے ذریعہ سے اسے دی...

1983
1985

امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟

جواب: جائیں گے کہ یہ فرضوں کے تابع نہیں ، عشاء ووترمیں اگرچہ ترتیب فرض ہے لیکن وتر ادا کرنے کے بعد اگر معلوم ہو اکہ عشاء کے فرض کسی وجہ سے نہیں ہوئے تو یہ ت...

1985
1986

امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟

جواب: جائیں گے اور انہیں مشقت و تکلیف میں ڈالنا درست نہیں اورپانچ مرتبہ پڑھنے میں بھی اگر لوگوں کو مشقت محسوس ہو تو پھر قدرمسنون پر ہی اکتفا کرے یعنی تین مر...

1986
1987

نماز فجر کےدوران سورج طلوع ہو جائے توکیا نماز ہو جائے گی؟

جواب: جائیں گے اور اس کی قضا ذمے پر رہے گی ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

1987
1988

کچے چاولوں میں نجس پانی مکس ہو جائے تو پاک کیسے کریں؟

جواب: جائیں لیکن ابھی پھولےنہ ہوں تو تین مرتبہ دھونے سے وہ پاک ہوجائیں گے جبکہ نجاست کے اوصاف رنگ، بواور ذائقہ بھی ان میں سے ختم ہوجائیں اور اگر نجاست پڑنے...

1988
1989

فرض نماز میں امام قعدہ اخیرہ کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کریں؟

جواب: جائیں گی اور سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دے۔ البتہ ایسی صورت میں اگر مقتدی مسبوق ہو تو جب امام نے قعدہ اخیرہ کر لیا اوراگلی کے لیے کھڑا ہو جائے تو مس...

1989