
سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: آیتِ مبارکہ : ﴿فَاسْجُدُوْا لِلّٰهِ وَ اعْبُدُوْا۠(۶۲)﴾ ترجمہ کنز الایمان: ”تو اللہ کے لیے سجدہ اور اس کی بندگی کرو۔ “ (القرآن الکریم،پارہ27،سورۃ النج...
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: آیتِ سجدہ مکروہ اوقات کے علاوہ کسی وقت میں پڑھی، تو اب اس کا سجدہ اوقاتِ مکروہہ میں کرنا مکروہِ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے۔ نماز فجروعصر کے بعدسجدہ ت...
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
جواب: آیتِ سجدہ غروب آفتاب(آخری بیس منٹ) کے علاوہ کسی اور غیر مکروہ وقت میں پڑھی تو اس کا سجدہ اب اس مکروہ وقت میں کرنا مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے۔ تنو...
نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: نمازی نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔ کیا اس صورت میں نمازی پر دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟
عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے۔ اگر اس اسلامی بہن کے مخصوص دنوں میں بچیاں سبق سناتے ہوئے آیتِ سجدہ تلاوت کریں ، تو کیا اس پڑھانے والی اسلامی بہن پر سجدۂ تلاوت لازم ہوگا؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص دورانِ تراویح اپنی فرض نماز ادا کر رہا ہو یا سنتیں ادا کر رہا ہو، اسی دوران تراویح پڑھانے والے امام صاحب نے آیتِ سجدہ پڑھی جو الگ نماز پڑھنے والے نے بھی سنی، تو کیا اس پر بھی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟
مخصوص ایام میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حائضہ اگر آیتِ سجدہ تلاوت کرتی ہےتو اس پہ سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں، یونہی حائضہ سے آیتِ سجدہ سننے والے پہ واجب ہوگا یا نہیں؟
آیت سجدہ ہجے کر کے پڑھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہو گا یا نہیں؟
سوال: اگر کوئی آیتِ سجدہ کے ہجے کرے، تو کیا اُس پر سجدہِ تلاوت واجب ہو جاتا ہے؟ یہ صورت عموماً مدرسوں میں درپیش ہوتی ہے۔
آیتِ سجدہ معلوم نہ ہو تو سجدۂ تلاوت کا حکم
سوال: اگر کسی کے سامنے آیتِ سجدہ تلاوت کی گئی یا اس کا ترجمہ پڑھا گیا یا اس نے خود پڑھ لیا اور اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ آیتِ سجدہ یا اس کا ترجمہ ہے ،تو کیا حکم ہوگا؟
آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
جواب: آیتِ سجدہ ایک ہی مجلس میں ایک بار یا کئی بار پڑھی، تو اس پر صرف ایک سجدہ واجب ہوگا ، جتنی بار آیتِ سجدہ پڑھی اتنے سجدے واجب نہیں ہوں گے ۔ ہاں اگر ا...