
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
جواب: وسوسہ کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوگی اور ظاہر ہے کہ محض’’لا الہ الا اللہ ‘‘سے یہ وسوسہ دور نہیں ہوگا کہ اتنا یہودی اور عیسائی بھی مانتے ہیں، بلکہ ...
بیماری کاعلاج نہ کروانا کیسا ہے ؟
سوال: کسی کوبڑی بیماری لگ گئی اور وہ اس کا معلوم ہونے کے بعد بھی علاج نہ کروائے اور اسی حالت میں انتقال کر جائے ،تو کیا یہ خود کشی ہوگی اور کیا وہ گناہ گار ہو گا؟
ہاتھ پر کٹ لگ جائے تومہندی لگانا
سوال: بعض اوقات کام کرتے ہوئے ہاتھوں پر کٹ لگ جاتے ہیں ۔ کیا اس کے علاج کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگا سکتے ہیں ؟
ہر بیماری کا علاج پیدا کیا گیا تو بعض بیماریاں لا علاج کیوں؟
سوال: ہر بیماری کے لئے اللہ تعالیٰ نے علاج پیدا کیا ہے، تو بعض بیماریاں لاعلاج کیوں قرار پاتی ہیں؟
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
سوال: سیکولر لوگ کہتے ہیں ” پاکستان اسلامی جمہوریہ کی بنیاد پر نہیں بنایا گیا بلکہ سیکولرازم کی بنیاد پر بنایا گیا تھا لیکن بعد میں مولویوں نے اس پر اسلامی نام پر قبضہ کرلیا ۔“کیا یہ بات درست ہے؟اپنی دلیل میں وہ کہتے ہیں کہ 11اپریل 1946 کو مسلم لیگ کنونشن دہلی میں تقریر کرتے ہوئے قائد اعظم نےکہا : ’’ہم کس چیز کےلئے لڑ رہے ہیں ۔ہمارا مقصد تھیوکریسی نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں تھیوکریٹک اسٹیٹ چاہیے ۔ مذہب ہمیں عزیز ہے ، لیکن اور چیزیں بھی ہیں جو زندگی کے لیے بے حد ضروری ہیں ۔مثلاً ہماری معاشرتی زندگی ، ہماری معاشی زندگی اور بغیر سیاسی اقتدار کے آپ اپنے عقیدے یا معاشی زندگی کی حفاظت کیسے کرسکیں گے؟“ 1946 میں رائٹرز کے نمائندے ڈول کیمبل کو انٹرویو دیتے ہوئے قائد اعظم کا کہنا تھا:” نئی ریاست ایک جدید جمہوری ریاست ہوگی جس میں اختیارات کا سرچشمہ عوام ہوگی۔نئی ریاست کے ہر شہری مذہب ،ذات یا عقیدے کی بنا کسی امتیاز کے یکساں حقوق ہوں گے ۔“
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
جواب: اسلامی نقطہ نظر سے کسی بھی شرعی اور فطری ضرورت کے بغیر خود ساختہ جسمانی تبدیلی ممنوع ہے، لیکن مخصوص شرائط کو ملحوظ رکھتے ہوئے بعض صورتوں میں ہمارا د...
کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟
سوال: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسلامی تعلیمات میں اَفراد پر شدید پابندیاں ہیں، اسی وجہ سے آج ہمارا ملک ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے۔اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے یا وجہ کچھ اور ہے؟
نماز کے لیے کھڑے ہونے پر ایسا لگے کہ وضو باقی نہیں رہا، تو کیا تازہ وضو کرنا ضروری ہوگا؟
جواب: اسلامی کی ویب سائٹwww.dawateislami.netسے ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ ...
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: اسلام کا مطالبہ کیا جائے، تو پھر اپنے مسلمان ہونے کا زبان سے اقرار کرنا ضروری ہو گا اور اگر کوئی اقرارِ اسلام کے مطالبے کے باوجود بلا عذر انکار کرے، ت...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: اسلام سے خارج ہو جائے گا ۔ اسی طرح اگر جادو کروانے والے شخص میں بھی ستاروں، شیاطین کو موثر ماننے کا اعتقاد پایا گیا یا اس کفریہ قول یا فعل پر راضی ہو...