سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 157 results

11

یا رسول اللہ مدد، یا علی مدد، یا غوث المدد کہنا کیسا؟

جواب: اولیاء سے مدد لینا حقیقت میں ربّ ہی سے امداد ہے، کیونکہ اس کی امدا د دو طرح کی ہے، بالواسطہ یا بلا واسطہ اللہ کے بندوں کی مدد ربّ کے فیضان کا واسطہ ہے...

11
12

کیا مشائخ و علمائے کرام قیامت کے دن اپنے متعلقین کی شفاعت کریں گے؟

جواب: اولیاء اپنے متوسلوں کی شفاعت کریں گے، مشائخ کرام دنیا ودین و نزع وقبر و حشر سب حالتوں میں اپنے مریدین کی امداد فرماتے ہیں۔‘‘(فتاوی رضویہ،جلد21،ص464،رض...

12
13

" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب

جواب: شفاعت نہیں،جیسا مصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث میں خودحضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےارشاد فرمایا: أعطيت الشفاعة وهي نائلة من لم يشرك بالله شيئا“ مجھ...

13
14

حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا

سوال: قیامت کے دن حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم شفاعت کر کے لوگوں کو جنت میں داخل کروائیں گے اور جنت میں بھی سب سے پہلے حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم داخل ہوں گے ، تو جنت میں سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تشریف لے جانا کس طرح ہو گا ، کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ قیامت کے دن حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت تک عرش کے سامنے کھڑے رہیں گے ، جب تک ساری امت جنت میں داخل نہ ہو جائے ؟

14
15

کرامتِ ولی کا ثبوت اور اسکے منکر کا حکم‎

سوال: کراماتِ اولیاء کا کیا ثبوت ہے اور جو شخص کراماتِ اولیاء کا انکار کرے، اس کے بارے میں شرعاً کیا حکم ہوگا؟

15
16

غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال

جواب: اولیاء و علم الاصفیاء مولانا السید الشیخ محی الدین عبد القادر الجیلانی الحسنی و الحسینی رضی اللہ عنہ یوما جالسا علی بساطہ و کان عامۃ المشائخ قریبا ...

16
17

کون سی سنت کو ترک کرنے سے شفاعت سے محرومی اور وعید ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے حدیث مبارک سنی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو میری سنت کو ترک کرےگا، اسے میری شفاعت نہ ملے گی، اس پر سوال یہ ہے کہ ہم نے کئی ایک سنتوں کے بارے میں علماء سے سنا ہے کہ یہ کام سنت تو ہے لیکن چھوڑنے پر گنا ہ نہیں، تو جب گناہ نہیں، اسے شفاعت سے محروم ہونے کا جو حدیث مبارک میں کہا گیا ہے یہ پھر کیوں کہا گیا ہے، اس حوالے سے درست رہنمائی کی جائے۔

17
18

غوث پاک کے قول: قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟

جواب: اولیاء اﷲ معاصرین حضورغوث اعظم رضی اﷲ تعالی عنہ ، حضرت سیدی احمد ابن ابی بکرحریمی وحضرت ابوعمروعثمان ابن صریفینی قدس اﷲ اسرارہما سے دوحدیثیں روایت فرم...

18