
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)
مونچھیں اتنی لمبی رکھنا کہ پانی پیتے ہوئے برتن میں پڑ جائیں۔
سوال: مونچھ اگراتنی لمبی ہوجائے کہ برتن میں پڑجائے تو اس برتن کا کیاحکم ہوگا؟
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: برتن،کپڑے،یا بدن کے بارے میں شک ہو کہ اسے نجاست لگی ہے یا نہیں ؟ تو وہ پاک ہے جب تک یقین نہ ہواور اسی طرح کنویں،حوض اور وہ گھڑے جو راستوں میں رکھے جات...
ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم
سوال: اگر کارپیٹ پر کوئی نجاست لگ جائے، جسے گیلے کپڑے سے صاف کرلیا جائے اور وہ کارپیٹ خشک ہوجائے، پھر اس پر کوئی گیلا پاؤں، یا گیلا برتن رکھ دے، یا کوئی گیلا کپڑا پہن کر اس پر بیٹھ جائے،تو ایسی صورت میں وہ پاؤں، برتن، اور کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
جواب: برتن کے پانی سے تر کیا ہو یا اعضاء دھونے کی وجہ سے گیلا ہو، کافی ہے۔فتاوی عالمگیری میں ہے:’’لوکان فی کفہ بلل فمسح بہ اجزاہ سواء کان اخذالماء من الاناء...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: برتن کے استعمال کی کراہت بھی معلوم ہوئی کہ جس پر کچھ لکھا گیاہو، یونہی ایسا طَشْت کہ جس میں ہاتھ دھوئے جاتے ہوں۔(حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح، صف...
بون چائنہ (Bone China) برتن استعمال کرنا کیسا؟
سوال: چینی کے برتنوں میں ایسے برتن بھی آتے ہیں، جنہیں بون چائنہ (Bone China) کہتے ہیں، یہ ہڈیوں کو پیس کر بنائے جاتے ہیں، ہمارے ملک میں ان کا استعمال عام ہے، مہربانی فرما کر بتائیں، كيا ہڈیوں سے بنے برتن استعمال کرنا،جائز ہے یا ناجائز ؟
تانبے اور پیتل کے برتن میں کھانا کھانا یا پانی پینا کیسا؟
سوال: تانبے اور پیتل کے برتن میں کھانا کھانا یا پانی پینا کیسا؟
ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ
جواب: برتن، جُوتا وغیرہ) اس کو دھو کر چھوڑ دیں کہ پانی ٹپکنا موقوف ہو جائے، یوہیں دو مرتبہ اَور دھوئیں تیسری مرتبہ جب پانی ٹپکنا بند ہو گیا وہ چیز پاک ہو گئ...