سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 1504 results

11

اللہ پاک جسم سے پاک ہے، تو دیدار کیسے ہوگا؟

جواب: دین تفتازانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”فیری لا فی مکان و لا علی جھۃ۔۔۔ و قیاس الغائب علی الشاھد فاسد“ یعنی اللہ تعالی کو مکان اور جہت کے بغیر دیکھا ج...

11
12

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟

12
13

نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1)حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و الہ وسلم کے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقشِ نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے ،اصل نہیں ہے، آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا، اس لیے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے ،تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

13
14

کیا قیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ کا دیدار ہوگا ؟

سوال: کیاقیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ پاک دیدار ہوگا؟

14
15

کیا جنت میں عورتوں کو بھی اللہ کا دیدار ہوگا

سوال: جنت میں مردوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوگا، توکیا عورتوں کو بھی اللہ پاک دیدار ہوگا؟

15
16

کیا فرشتوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوتا ہے ؟

جواب: دین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک کتاب لکھی کہ ”عورتوں کو جنت میں دیدار الہٰی ہوگا یا نہیں؟ “اس میں فرشتوں کو دیدارِ الہٰی ہونے پر کلام کرنے کے بع...

16
17

نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام

جواب: دینے ،آنکھوں سے لگانے، سر پر رکھنے کا حکم فرماتے رہے اور دفعِ امراض (بیماری دور کرنے)وحصولِ اغراض (غرض و مقصد حاصل کرنے)میں اس سے توسل کرتے رہے اور بف...

17
18

شب معراج دیدارالہی پراعتراض کاجواب

جواب: دین خفاجی رحمہ اللہ تعالی لکھتے ہیں”:الاصح الراجح انہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم رای ربہ بعین راسہ حین اسری بہ کما ذھب الیہ اکثر الصحابة“ترجمہ:مذہب اصح...

18
19

نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کااللہ تعالی کادیدارکرنا

جواب: دین خفاجی رحمہ اللہ تعالی لکھتے ہیں:"الاصح الراجح انہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم رای ربہ بعین راسہ حین اسری بہ کما ذھب الیہ اکثر الصحابة“ترجمہ:مذہب اصح...

19
20

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

جواب: دین کو اللہ تعالیٰ نے اسلام قرار دیا، ،اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں معتبر صرف یہی دین ’’اسلام‘‘ہے،دین اسلام ہی وہ واحد کامل و اکمل دین ہے کہ جس میں زند...

20