
والدین کے ماموں، تایا، چچا، خالہ اور پھوپھی، سب محارم ہیں
جواب: بیٹیاں خواہ نیچے تک ہوں، داخل ہیں۔“ (فتاوٰی رضویہ، جلد 11، صفحہ 406، رضا فاونڈیشن، لاھور) فتاوی عالمگیری میں ہے”(الباب الثالث في بيان المحرمات) و هي ...
سوال: میر ا نام ۔۔ ۔۔۔۔۔ہے ،میرے شوہر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔میرے شوہر چرس وغیرہ کا نشہ کرتے تھے۔گھر سے چلے جاتے ،پھر واپس آجاتے ،اب 2009ء سے گئے ہیں اور واپس نہیں آئے ،ان کی زندگی یا موت کی کوئی خبر نہیں،میرے شوہر کی تاریخِ پیدائش 01-01-1958ہے ۔اوراسلامی تاریخ 10جمادی الاُخری 1377ھ ہے ،اور اسلامی تاریخ کے حساب سے ان کی عمر 66سال ہے ۔ ان کے والدین ان کی زندگی ہی میں وفات پاگئے تھے،ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے ،ورثاء میں ،بیوی تین بیٹیاں،دو بھائی اور دو بہنیں ہیں ،میرے شوہر کے ترکےمیں ایک گھر ہے ،اس گھر کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟
کیا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی محرم ہے؟
جواب: بیٹیاں خواہ نیچے تک ہوں ، داخل ہیں ۔“(فتاوٰی رضویہ،ج11،ص406، رضا فاونڈیشن،لاہور) ایک دوسرے مقام پر سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ اس حوالے سے ارشاد ...
جواب: بیٹیاں،بہنیں (الخ وغیرہ)ہیں،ان عورتوں سے نکاح،وطی اور دواعئ وطی ہمیشہ کے لئے حرام ہیں،بہرحال بہنیں تو اس میں حقیقی بہن و ماں شریک بہن داخل ہے یونہی ب...
کیا مرد کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے بھی پردہ ہوگا؟
سوال: مطلقہ عورت جس کی پہلے شوہر سے بیٹیاں ہوں، وہ عورت اگر دوسری شادی کرے اور دوسرے شوہر سے ازدواجی تعلقات بھی قائم ہوجائیں، تو کیا عورت کے دوسرے شوہر کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے پردہ ہوگا یا نہیں؟ اگر پردہ نہیں ہوگا تو کیا اُس عورت کے انتقال کے بعد اُن لڑکیوں سے پردہ ہوگا؟
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: بیٹیاں ، پوتے ،پوتیاں وغیرہم )۔ (رد المحتار علی الدر المختار، کتاب الزکوۃ، باب المصرف، جلد3، صفحہ 344، مطبوعہ کوئٹہ) رضاعت صرف حرمت کے معاملہ میں...
جواب: بیٹیاں جو تمہاری گود میں ہیں اُن بیبیوں سے جن سے تم صحبت کر چکے ہو تو پھر اگر تم نے ان سے صحبت نہ کی ہو تو ان کی بیٹیوں میں حرج نہیں۔(پارہ 4،سورۃ الن...
کیا سوتیلے بھائی بہن آپس میں محرم ہوتے ہیں؟ کیا ان کے مابین پردہ نہیں ہوتا؟
سوال: میں نے دو شادیاں کی ہوئی ہیں، میری پہلی بیوی میں سے پانچ بچے ہیں جن میں سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ پہلی بیوی کے انتقال کے بعد میں نے دوسری شادی ایک مطلقہ عورت سے کی جس کے سابقہ شوہر سے دو لڑکے ہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میرے سگے بچے یعنی بیٹیاں اور دوسری بیوی کے لڑکے آپس میں محرم ہیں یا نہیں؟ اگر محرم نہیں تو کیا ان کا آپس میں پردہ بھی ہوگا؟
سوال: میری پھوپھی کے شوہر فوت ہو چکے ہیں۔ ان کے ساتھ ان کی ایک بیٹی اور نواسی رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی 3 بیٹیاں شادی شدہ ہیں۔ وہ خود غریب ہیں ماں کو کچھ نہیں دیتیں۔ میری پھوپھی پاکستان میں جس مکان میں رہتی ہیں وہ ان کے شوہر کا تھا۔ پہلے کچا تھا پھر ان کی ہمشیرہ نے بنا کر دیا ہے۔ کیا میں ان کو زکوۃ دے سکتا ہوں؟
اپنی ماں کے سگے ماموں کی بیٹی سے نکاح
جواب: بیٹیاں یعنی پھوپھیاں، خالائیں اور اسی طرح باپ و ماں کی پھوپھیاں اور دادا ، دادی پھوپھیاں (حرام ہیں)، لیکن ان کی بیٹیاں اگر صلبی نہ ہوں ، تو حرام نہ...