سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 1925 results

11

خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟

جواب: بیٹی اور ایک خنثٰی ہے ،تو خنثٰی کو بیٹا تسلیم کرنے کی صورت میں دوگنا ملے گا اور بیٹی تسلیم کرنے کی صورت میں ایک گنا ملے گا ،لہٰذا اسے بیٹی تسلیم ...

11
12

والدین کی زندگی میں اپنا حصہ معاف کرنے کے بعد وراثت کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کی والدہ نے اپنے بچوں میں اپنی جائیداد اپنی زندگی میں تقسیم کرنا چاہی،تو اس کی ایک بیٹی نے اپنا حصہ لینے سے انکار کردیا۔ ماں نے بقیہ اولاد میں جائیداد تقسیم کردی۔ اب والدہ کا انتقال ہوگیا تو ان کی کچھ رقم بینک میں ہے۔ اب کیا بیٹی اس میں سے حصہ لے سکتی ہے؟ کیونکہ اس نے تو والدہ کی زندگی میں انکار کردیا تھا۔

12
13

والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کا والد کی وراثت میں حصہ

جواب: بیٹی والد کی زندگی میں انتقال کرجائے ،اس کا باپ کے ترکہ میں کوئی حق نہیں ہوتا۔اس کے متعلق اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فر...

13
14

وراثت میں حصہ شریعت کے حساب سے ہوگا یا مورث کی وصیت کے حساب سے

جواب: بیٹیوں کا ایک مخصوص حصہ مقرر ہے اوروارث کے لئے وصیت باطل ہے۔لہذا میت کا اس طرح وصیت کرنا کہ وراثت میں بیٹے بیٹیوں کا برابرحصہ ہوگا، یہ وصیت شرعاً د...

14
15

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: بیٹی ؛پوتا ،پوتی؛نواسا،نواسی وغیرہم۔ ان کے علاوہ رشتے داروں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے،جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ موجود نہ ہو۔اس تفصیل کی روشنی میں رضاعی ...

15
16

مرحوم بھائی کی بیٹی کو والدہ کی وراثت سے حصہ دینا

سوال: ہمارے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے اس کی ایک بیٹی ہے ، بھائی کے انتقال کے بعد ہماری والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے، اب والدہ کی وراثت تقسیم کرنی ہے، اس میں پہلے فوت ہوجانے والےبھائی کا شرعاً حصہ تو نہیں بنتا، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہم تمام ورثا بخوشی بھائی کی بیٹی کو بھائی کی جگہ اس وراثت میں شریک کرلیں کہ اگر بھائی حیات ہوتے، تو ان کا بھی حصہ ہوتا،تو کیا اس طرح غیر وارث کو بخوشی حصہ دینا درست ہے؟

16
17

ماں باپ کی وراثت میں لڑکی کا کتنا حصہ ہوگا ؟

جواب: بیٹی ہواوروہ بھی ایک ہی ہو تواس کے چھوڑے ہوئے مال میں سے بیٹی کو آدھا ملتا ہے ۔اوراگربیٹاکوئی نہ ہواوربیٹیاں ایک سے زائد ہوں ،تو سب بیٹیوں کے درمیا...

17
18

وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والدصاحب کاانتقال ہوا ، توانہوں نے اپنے ورثاء میں پانچ بیٹےاورایک بیٹی کوچھوڑا۔اب جبکہ شریعت کے مطابق ان کے ترکے کوتقسیم کرنے لگے ہیں تویہ مسئلہ درپیش ہے کہ والدصاحب اپنی زندگی میں ایک کاروبارچلارہے تھے ، جسے والدصاحب کے ساتھ مل کردوبیٹے بھی چلارہے تھےاس کاروبارمیں ان کی کوئی شراکت نہ تھی ، بس والدصاحب کے کاروبارچلانے میں مددگارتھے ،والدصاحب نے وفات پائی تووہی دونوں بیٹے اس کاروبارکوچلاتے رہے حالانکہ بقیہ ورثاء کی طرف سے اجازت نہ تھی اوراب تقسیم میں ان دونوں کاکہناہے کہ یہ کاروباران ہی کودے دیاجائے اوربقیہ ترکے کوشریعت کے مطابق سب میں تقسیم کردیاجائے ، جبکہ بقیہ ورثاءاب بھی اس بات پرراضی نہیں ہیں ، بلکہ کاروبارمیں بھی جوان کاحصہ بنتاہے ا س کاتقاضاکرتے ہیں ، لہٰذابتائیے کہ کیابقیہ تقسیم میں اس کاروبارکوبھی تقسیم کرناپڑے گایانہیں؟اوراگرکاروباربھی تقسیم کرناہوگاتوجوآج تک اس کاروبارسے کمایاگیاہے، کیابقیہ ورثاء کااس میں بھی حصہ بنے گایانہیں؟

18
19

میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا

جواب: بیٹی کے ساتھ زیور اور اس کی طرف سے بطورِ وراثت بننے والے مشترکہ سامان کو،شوہر کی غیر موجودگی میں دفن کردیا تو شوہر اپنے حق کے لئے اس کی قبر کھود سکتا ...

19
20

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: بیٹیوں کو یہ کہہ کر حصہ نہیں دیا جاتا ، کہ ان کی شادی اچھے طریقے سے کر دی ہے ، شادی پر بہت خرچہ کر دیا ہے ، اس لیے وراثت سے حصہ نہیں ملے گا ۔ کبھی بہن...

20