
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش کی تاریخ یا وفات کا دن؟
جواب: تلاوتِ قرآن کے وقت یہ آیت پڑھنا جائز اور چند لوگوں کے سامنے پڑھنا، ناجائز و حرام ہے؟ ہرگز نہیں! بلکہ خدا عقل دے ، تو غور کریں کہ عین نماز میں اگر امام...
حیض کی حالت میں آیتِ سجدہ سننے سے سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ؟
سوال: آیت سجدہ کی تلاوت سننے کے باوجود حیض کی حالت میں سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ہوتا؟
تسبیحات و اذکار کا ایصالِ ثواب
جواب: تلاوت، ذکر واذکار، انبیا علیہم الصلوۃ و السلام، شہدا، اولیا اور صالحین کی قبور کی زیارت، مُردوں کو کفن دینا اور ہر قسم کی نیکی۔ (فتاویٰ عالمگیری، جلد ...
کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟
جواب: تلاوت کرے اور خدا کی راہ میں صدقہ دے، وہ ان اعمال کے ذریعے خدا سے تَوَسُّل کرکے اُس کا قرب حاصل کرتا ہے ، اِس میں کوئی بحث نہیں ہے۔اب اگر اعمالِ صالح...
تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا
جواب: تلاوت)کرنے یا نہ کرنےکے اعتبار سے وتروں کا حکم عام جہری نمازوں کی طرح ہےاور جہری نمازوں کے متعلق اصول یہ ہے کہ جہری ادانماز،یونہی ایسی جہری قضا نماز ...
اپنی ساس کی بہن سے شادی کر نے کا حکم
جواب: تلاوت نہیں کی جاتی(حرام اس وجہ سے ہے کہ)دو بہنوں کو جمع کرنے کے حرام ہونے کی علت صلی رحمی کا نہ ہونا ہے اور یہاں (یعنی پھوپی وبھتیجی اور خالہ وبھانجی...
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے ۔ سبق سناتے ہوئے بچیاں آیتِ سجدہ بھی سناتی ہیں ۔ پوچھنا یہ ہے کہ بچیاں بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنائیں ، تو کیا اُن بچیوں پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا یا نہیں ؟ بالغ بچیوں اور نابالغ بچیوں کے لیے الگ الگ حکم ہوگا یا ایک ہی حکم ہے ؟ اسی طرح اُن بچیوں سے بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنتے ہوئے کیا سبق سننے والی اسلامی بہن پر بھی سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت
سوال: زید نے نماز میں سورۃ العلق پڑھی جس کی آخری آیت میں آیتِ سجدہ ہے۔ زید سجدہ تلاوت کرنے کے بجائےفوراً رکوع میں چلا گیا اور رکوع کے بعد سجدہ کرکے آگے باقاعدہ نماز جاری رکھی، پھر نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نماز درست ادا ہوئی ہے ؟ یا پھر اسے دوبارہ سے وہ نماز ادا کرنا ہوگی؟
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
سوال: نمازِ تراویح میں حافظ صاحب سجدہ تلاوت کرنا بھول گئے اور مزید آگے تلاوت جاری رکھی، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں تین سجدے کرکے بغیر سجدہ سہو کیے ہی نماز مکمل کرلی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں نمازِ تراویح درست ادا ہوگئی؟
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
سوال: (1)فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت ادا کر سکتے ہیں؟(2) اگر جائز ہے، تو اس کے جواز کی وجہ کیا ہے؟