
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: امام صاحب کے نماز ختم کرنے کے لیے پہلا سلام پھیرتے وقت زید نے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی اور ہاتھ باندھ لیے ،اسی اثناء میں امام صاحب نے دوسرا سلام بھی پھیردیا، تو اس صورت میں زید نماز میں شامل ہوا کہ نہیں؟
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: تکبیرِ تحریمہ ، رکوع ، سجود وغیرہ کسی بھی حالت میں اس کی کلائی ظاہِر نہ ہو ( یعنی نہ کھلے) ، لیکن اگر نماز کی کسی حالت میں اس کی کلائی کا اِتنا حصہ نم...
ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم
جواب: تکبیر تحریمہ کے متعلق شک ہوا کہ پڑھی ہے یا نہیں پڑھی ، اس سوچ میں ایک رکن کی مقدار خاموش رہا، تو سجدہ سہو واجب ہوگا ، کیونکہ اس سے نماز کے ای...
رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فرض نماز کی جماعت میں شریک ہونے کے لیے آئے اور امام کو قیام کے علاوہ کسی اور حالت(مثلاً رکوع) میں پائے تو اس صورت میں تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد کم از کم بقدرِ ایک تسبیح قیام میں رہنا ضروری ہے یا حالت قیام میں تکبیر تحریمہ کہہ کر فوراً شریک ہو جائے تب بھی درست ہے ؟ اس کے متعلق کیا تفصیل ہے، رہنمائی فرمائیں ۔
امام رکوع میں ہو تو مقتدی جماعت میں کیسے شامل ہو ؟
جواب: تکبیر کہےاور ثنا پڑھے جبکہ امام کی حالت معلوم ہو کہ اتنی دیر رکوع میں لگا دے گا کہ مقتدی کو رکوع مل جائے گا اوراگر امام کی حالت معلوم نہ ہو یا یہ احتم...
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
سوال: اگر نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے ،تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کہاں کہے،قراءت سے پہلے یا قراءت کے بعد رکوع میں جانے سے پہلے ؟
دستانے (Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: تکبیر تحریمہ کہی (ہمام نے کہا کہ کانوں کے برابر ہاتھ اٹھائے)پھر انہیں کپڑے سے ڈھانپ کر سیدھے ہاتھ کودوسرے ہاتھ پر رکھ لیا ،پھر جب رکوع کرنے کا ا...
غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ رفع یدین کرتے تھے، تو حنفی کیوں نہیں کرتے ؟
سوال: حضور غوث پاک شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نماز میں تکبیراتِ انتقال کے وقت رفع یدین کرتے تھے،مگر حنفی حضرات رفع یدین نہیں کرتے، حالانکہ غوث پاک کو مانتے ہیں ، اس کی کیا وجہ ہے ؟
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: تکبیر تحریمہ کہے اورسجدہ کرے اوراللہ کی حمدبیان کرے،شکر ادا کرے ،تسبیح پڑھے، پھر تکبیر کہتا ہواسر اٹھائے سجدہ تلاوت کی مثل ا س کی شرائط کے ساتھ ۔ ا...
قعدہ یا سجدہ میں امام کے ساتھ شامل ہونے کا طریقہ
سوال: اگر کوئی شخص جماعت میں امام کے ساتھ قعدہ یا سجدہ کی حالت میں شرکت کرنا چاہتا ہو تو کیا وہ تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ ناف کے نیچے باندھے پھر قعدہ یا سجدہ میں جائےیا پھر تکبیر تحریمہ کہہ کر سیدھا قعدہ یا سجدہ میں چلا جائے۔اس کا درست طریقہ کیا ہے ؟