
جواب: حشرات الارض میں سے ہےاور حشرات الارض کاکھانا حرام ہے کیونکہ یہ طبعی طور پر خبیث ہیں،اورخبیث چیزکاکھاناحرام ہے، لہذا مکڑی کھانا حرام ہے ۔ حشرات ا...
جواب: حشرات الارض میں سے ہے اورحشرات الارض بھی حرام ہیں ۔ در مختا رمع رد المحتار میں ہے”(ولا يحل ذو ناب يصيد بنابه۔۔۔من سبع۔۔۔ولا الحشرات)۔۔۔ كالفأرة والو...
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
سوال: میری بیٹی 23 سال کی ہے۔ پیدائشی طور پر اُس کے بائیں ہاتھ کی چھ انگلیاں ہیں۔ چھٹی انگلی، چھنگلیا کے ساتھ اور دیگر انگلیوں کے سائز کے برابر ہی ہے۔ یہ انگلی حرکت نہیں کرتی، بلکہ ہڈی کی طرح بس اَکڑی ہی رہتی ہے۔اِس انگلی کے ہونے کی وجہ سے میری بیٹی آٹا وغیرہ نہیں گوندھ سکتی، نیز اِس کے علاوہ ہاتھ سے ہونے والے دیگر کام بھی درست انداز میں نہیں کر پاتی، کیونکہ اِس انگلی کی وجہ سے اُس کے ہاتھ کی ”گرفت“ٹھیک نہیں ہے۔ اب عنقریب اُس کی شادی ہے، جس کی وجہ سے ہم پریشان ہیں۔ ڈاکٹرز اِس کا علاج صرف سرجری ہی بتاتے ہیں کہ اگر آپریشن کے ذریعے اِسے ختم کر دیا جائے ،تو ہاتھ کی گرفت ٹھیک ہو جائے گی۔ ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں کہ کیا ہم اضافی انگلی کٹوا سکتےہیں؟
منگل والے دن کون سی مکروہ چیزوں کو پیدا کیا گیا ؟
جواب: حشرات الارض ، نقصان پہنچانے والے حیوانات وغیرہ ۔ صحیح مسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرم...
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: الارض النامية بالخارج حقيقة و بانه يجب فی ارض الصبی والمجنون والمكاتب لانه مؤنة الأرض ، وبان الملك غير شرط فيه بل الشرط ملك الخارج ، فيجب فی الاراضی ا...
سوال: غیر مسلم حکیم سے علاج کروانا کیسا ہے؟
اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: علاج، معالجہ اورحصولِ شفا کی مناسبت سے اللہ تعالیٰ کے لیے ”شافیِ مطلق “ کےمعنی میں لفظ ”طبیب“ بولے، تو یہ جائز ہےکہ حدیث و اقوالِ صحابہ میں اِسی ق...
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
جواب: علاج اور خود سے بیماری اور عیب دور کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ ڈینٹل سکیلنگ(Dental Scaling) کیا ہے اور کیوں کروائی جاتی ہے! دانتوں کی مکمل اور باقاعدہ ...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟
بیماری کاعلاج نہ کروانا کیسا ہے ؟
سوال: کسی کوبڑی بیماری لگ گئی اور وہ اس کا معلوم ہونے کے بعد بھی علاج نہ کروائے اور اسی حالت میں انتقال کر جائے ،تو کیا یہ خود کشی ہوگی اور کیا وہ گناہ گار ہو گا؟