
بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو کیسے ٹھیک کریں ؟
جواب: دفن کرد یاگیا اور مالک اس پر راضی نہیں یا غصب کیے ہوئے کپڑے میں دفن کیا یا کسی کا مال قبر میں رہ گیا اور مال والا اس کا تقاضا کررہا ہو، ان اعذار کے عل...
میت کو دفنانے کے بجائے زمین پر کمرہ بنا کر اس میں رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص فوت ہوا،تواسے زمین کے اوپرہی پکی جگہ پررکھ کراس کےاردگرداینٹوں سے چاروں طرف چھوٹاساکمرہ نمابنادیاگیا۔قبرکھودکراس کے اندردفن نہیں کیاگیا،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیاایساکرنا شرعادرست ہے ؟
سوال: اپنی کوئی چیز کسی کو تحفہ کر کے دی، تو اب اس سے وہ چیز واپس لینا کیسا ؟
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
سوال: لوگوں سے سنا ہے کہ میت کی تدفین کے بعد واپس لوٹتے ہوئے 40 قدم چلنے پر میت کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ چالیس قدم واپسی پر قبرمیں نکیرین سوالاتِ قبر کے لیے آ چکے ہوتے ہیں، لہذا اُس وقت میت کے لیے دعا کرنے سے میت کو جوابات میں آسانی رہتی ہے۔ اِس کی کیا اصل ہے؟ نیز اگر کوئی شخص جل یا ڈوب کر مر جائے اور اُس کی تدفین کی صورت نہ ہو، تو اُس کے لیے چالیس قدم پر دعا مانگنے کا کیا طریقہ ہو گا؟یعنی پوچھنے کامقصدیہ ہے کہ جوڈوب گیایااسے درندےکھاگئے، تواسے تودفنایانہیں گیا، تو کیااس کے پاس فرشتے نہیں آتے؟ کیونکہ وہاں توچالیس قدم چلنے کاکوئی وجودنہیں ہوتا۔
زندگی میں اپنے لیے قبرتیارکروانا
جواب: دفن کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ تو اس میں تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ جگہ وقف قبرستان نہیں بلکہ اس کی مملوکہ زمین ہے تو مالک کی اجازت کے بغیر دوسرے کو دفن کرنا جا...
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
سوال: جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک شخص نے حج کے افعال مکمل کیے ، لیکن ابھی طوافِ وداع نہیں کیا اور وہ زیارات کے لیے طائف چلا گیا ، اس کے لیے کیا حکم ہے ، کیا دم یا صدقہ لازم ہوگا ؟ اور اگر وہ عمرے کا احرام باندھ کر مکہ شریف واپس آ جائے اور عمرہ کر لے ، تو کیا یہ کفارہ ساقط ہو جائے گا یا بہر صورت دینا ہی ہوگا ؟
نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟
جواب: واپس نہیں لوٹیں گے،یہی مسئلہ راجح ہے۔اس کی وجوہ ترجیح درج ذیل ہیں ۔ اولاً:یہی مسئلہ ظاہرالروایہ ہے۔واپس لوٹنے کا مسئلہ نوادرالروایہ سے ثابت ہے، ا...
مردہ بچہ پیدا ہو تو اسے کہاں دفن کیا جائے گا ؟
سوال: جو بچہ مردہ پیدا ہو اسےمسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے گا یا کہیں ویرانے میں؟
میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا
سوال: اگر میت کا اپنا ہی موبائل کفن میں رہ جائے تو اسے نکالنے کے لیے قبر کھولنے کا کیا حکم ہے ؟مختلف حادثات میں فوج کی طرف سے فوت شدگان کو جو غسل اور کفن دیا جاتا ہے، تو میت کا چھوٹا موٹا سامان جیسے پرس موبائل وغیرہ تابوت میں رکھ دیا جاتا ہے تو بعض اوقات ورثاء کو بتانا بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے میت کے ساتھ ہی دفن ہو جاتا ہے اس کو نکالنے کا کیا حکم ہے؟