
مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
جواب: قراء ت سے پہلے تعوذ وتسمیہ پڑھنا سنت ہے ،جبکہ مقتدی کے لیے امام کےپیچھے تعوذوتسمیہ پڑھنا سنت نہیں ،کیونکہ تعوذوتسمیہ قراءت کے تابع ہیں اورمقتدی پرقر...
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: دلنا ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے، اور ایسی تلاوت سن کر اس کی تحسین کرنا ، دادا دینا ، سبحان اللہ ، ماشاء اللہ وغیرہ کہنا اور زیا...
دل میں نماز کو ظُلم سمجھنا نیز اس خیال کو بُرا بھی جاننا
سوال: اگر کوئی شخص دل ہی دل میں یہ سوچے کہ نماز ظلم ہے، لیکن اس بات کو برا ہی سمجھے تو کیا حکم ہوگا؟
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: (1)قبرستان میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس کا ثواب ایصال کرنے کا کیا حکم ہے؟ (2)کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قبرستان میں قرآن کریم پڑھنا مکروہ ہے؟ (3)نیز ایک حدیث مبارک ہے کہ گھروں میں سورت بقرہ کی تلاوت کرو اور ، اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔(مفہومِ حدیث) اس سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ گھروں میں تلاوت نہ کرنے کو قبرستان کی طرح قرار دیا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ قبرستان میں تلاوتِ قرآن نہیں کی جاسکتی ۔ اس استدلال کی کیا حقیقت ہے؟
جواب: دل کی کیفیت ہے کہ بندے کے دل میں اللہ پاک کی عظمت وجلال پیش نظر ہو ،البتہ بندے کے دل میں خشوع ہو تو اس کا اظہار اس کے اعضا ءسے بھی ہوتا ہے کہ وہ اللہ ...
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
سوال: اگر کسی شخص نے کسی مسلمان کو تھپڑ مارا یا مذاق اڑایا جس سے اس کی دل آزاری ہوئی ، تو کیا بدلے میں اس کو تھپڑ مار سکتے ہیں یا اس کا بھی اسی انداز میں مذاق اڑا سکتے ہیں، جس سے اس کی دل آزاری ہو؟
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
جواب: قراءت کے اعتبار سے یہ اس کی پہلی رکعت قرار دی جائے گی،جبکہ تشہد کے اعتبار سے بقیہ رکعتیں امام کی ترتیب کےمطابق گنتی میں آئیں گی،یعنی امام کےساتھ...
کیا نبی پاک محافل میں تشریف لاتے ہیں؟
جواب: قراء ۃ المولد وختم رمضان و قراء ۃ القصائد یحضر جاز‘‘ترجمہ: اگر لوگ یہ عقیدہ رکھیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح اور آپ کی مثال مولود شریف پڑھ...