
سوال: ایک دکان ہے جو کرائے پر نائی کو دی گئی، اس دکان میں گاہک داڑھی منڈوانے بھی آتے ہیں اور نائی ان لوگوں کی داڑھی بھی مونڈتا ہے تو ایسے نائی کو کرائے پر دکان دینا کیسا؟
دکان بیچتے ہوئے گڈ ول کے پیسے الگ سے لیناکیسا ؟
سوال: ایک شخص دکان بیچ رہا ہےاور وہ کہہ رہا ہےکہ چونکہ یہاں میری دکان کافی عرصہ سے تھی اور جمی جمائی دکان ہے اس لئے میں گڈول ( Goodwill ) کے الگ سے پیسے لوں گا۔ کیا یہ شخص سودے میں یوں گڈول کے الگ سے پیسے مانگ سکتا ہے ؟
چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
جواب: دار ہوتے ہیں، جبکہ یہاں بکر کو اولاً ٹوٹل سیل کا 2 فیصد دینا ہوگا، اخراجات سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوگا، ایسی شرط سے شرکت فاسد ہو جاتی ہے، کیونکہ ...
مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم
سوال: مسجد کی دکانوں میں ایک دکان بیوٹی پارلر کے کام کےلئے دی گئی ہے اور وہاں دکان پر نمایاں طور پر بیوٹی پارلر کی تشہیر کےلئے کچھ عورتوں کی تصاویر کے سائن بورڈ وغیرہ بھی لگائے گئے ہیں تو معلوم یہ کرنا ہےکہ یہ کام کرنا اور اس کام کےلئے مسجد کی دکان کرائے پر دینا اور تصاویر لگانا شرعاً کیا حکم رکھتا ہے؟
کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟
جواب: دکان پر بٹھالیا کہ وہ کام لے کر اسے دے گااورنفع نصف نصف ہوگا، تو قیاس یہ ہے کہ یہ صورت ناجائز ہو،کیونکہ ایک کی طرف سے عمل ہے اور دوسرے کی طرف سے دکان ...
بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: دار احیاء الکتب) ’’آلات المحترفین‘‘ کے تحت حاشیہ شرنبلا لی میں ہے:’’المراد بھا ما لا یستھلک عینہ فی الانتفاع کالقدوم والمبرد او ما یستھلک ولا تبقی...
پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت
سوال: ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ اس طرح کام کرنا چاہتا ہے کہ دوکان بھی میری ہوگی اور پیسے بھی میں دوں گا ،تم میری دکان میں کریانہ کا کام کرو۔ جو شخص دکان دے رہا ہے وہ اس دکان کا کوئی معاوضہ (Compensation) نہیں لے گا۔ دکان دینےکی غرض (Purpose)یہ ہے کہ دوسری دکان کرایہ وغیرہ پرنہ لینی پڑے اور راس المال (Capital) کی بچت ہوسکے۔نفع کے متعلق اس طرح طے کرناہے کہ جو بھی نفع ہوگا اس کے تین حصے کریں گے، دو حصے کام کرنے والے کےہوں گے، اور ایک تہائی (One-third) مال اور دوکان کا مالک رکھے گا ۔ کیا یہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کاروبار کیا جا سکتا ہے؟کیا مال کے ساتھ دکان لینا اور پھر کام کرنے والے کا نفع زیادہ رکھنا جائز ہے؟
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: داری(Partnership) نہیں بلکہ سود پر مشتمل ہے کیونکہ بکر نے زید کو اگرچہ انویسٹمنٹ (Investment) کے نام پر رقم دی ہے لیکن درحقیقت (In fact) وہ رقم زید پر...
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
جواب: داری ہے۔[3] (2) پوچھی گئی صورت میں جو نقصان ہوگا وہ سارا مؤکل یعنی ڈسٹری بیوٹر کو ہوگا ، اس نقصان سے وکیل کا کوئی تعلق نہیں کیونکہ جب ڈسٹری بیوٹر ...
مشترکہ دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دینا کیسا ؟
سوال: ایک خالی دکان دو بھائیوں کی مشترکہ ملکیت ہے اب ان میں سے ایک بھائی اس دکان میں کام شروع کرنا چاہتا ہے تو کیا وہ اپنے بھائی سے اس کا آدھا حصہ کرایہ پر لے سکتا ہے ؟