
جس نے خواب میں حضرت صدیق اکبر کو دیکھا، اس نے آپ ہی کو دیکھا، کیا یہ درست ہے ؟
سوال: میں نے ذہنی آزمائش میں یہ سنا کہ خواب میں اگر کوئی حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کودیکھے تو اس نے آپ کو ہی دیکھا کیونکہ شیطان ان کی صورت اختیار نہیں کرسکتا،کیایہ بات درست ہے؟ ہم نے تو یہ سنا کہ یہ معاملہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے ہے۔ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
سوال: اگرکوئی باپ سود لیتا ہو،چوریاں کرتا اور جوا کھیلتا ہو گھر والوں کو پریشان کرتا اور ذہنی اذیت دیتا ہو تو کیا اس باپ کی تعظیم کی جائے گی اور تعظیم کرنے پر وہ مزید پریشان کرے پھر کیا حکم ہے؟
علمائے کرام مغربی چیزیں استعمال بھی کرتے ہیں اور ان پر تنقید کرتے ہیں؟
جواب: ذہنی غلام بن جانے میں بہت فرق ہے۔ علمائے کرام ان مغربی ایجادات پر فریقتہ ہو کر ان کے گُن گاتے ہوئے مسلمانوں کو نااہل سمجھنے پر تنقید کرتے ہیں۔ حدیث...
پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔