
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: زخم بہتا اور وضو ٹوٹ جاتا ہو،تو سجدہ اشارے سے کرنا لازم ہےاور نماز بیٹھ کر یا کھڑے کھڑے دونوں طرح پڑھنے کا اختیارہےاور بہتر بیٹھ کرپڑھنا ہے۔چنانچہ غنی...
زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں، صفائی کرنے کے بعد پھر نکل آتی ہے ، اس صورت میں وضو کا حکم ؟
سوال: زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں ہے صفائی کرنے کے باوجود حرکت کرنے کی صورت میں دوبارہ نکلتی ہے ،اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا؟
پٹی اتار کر پانی بہانا ممکن ہو لیکن دورانِ غسل اتارنا بھول جائیں تو نماز کا حکم
سوال: اگر کسی نے غسل کیا اور غسل سے فراغت کے بعد نماز شروع کردی اور اس کو دورانِ نماز خیال آیا کہ اس کی انگلی میں زخم پرپٹی بندھی ہوئی ہے اور وہ زخم بہت بڑا نہیں بلکہ پٹی اتار کر اس کے نیچے پانی بہایا جا سکتا تھا، لیکن وہ دورانِ غسل اس کو اتارنا بھول گیا، اس صورت میں غسل کا کیا حکم ہوگا ؟کیا دوبارہ غسل لوٹانا پڑے گا یاپھر پٹی اتار کرصرف انگلی دھونا کافی ہوگا؟ نیز دورانِ نماز معلوم ہوا،تواس نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
دوسری رکعت کے لئے درد کی وجہ سےزمین سے اٹھنا ممکن نہیں، توکیا حکم ہے ؟
سوال: ایسی خاتون کی نماز کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے جن کے یہاں بڑے آپریشن سے ولادت ہوئی ہے زخم میں اس قدر درد ہے کہ سجدہ کرنے کے بعد زمین سے واپس کھڑی نہیں ہوسکتیں ، کوئی دونوں ہاتھ پکڑ کر کھینچ کر اٹھائےگا۔جبکہ قیام رکوع سجود پر قادر ہیں صرف سجدے سے واپس قیام کے لئے اٹھنے کا مسئلہ ہے؟
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: زخم یاپھوڑے کاعلاج کرناہو تواس صورت میں شرمگاہ کوچھوناجائزہوجاتاہے ،فقیہ ابواللیث علیہ الرحمۃ نے فرمایا:اوریہ ضرورت کی حالت میں ہے بغیرضرورت کے اجازت ...
ہاتھ پاؤں کٹے ہوں اور چہرہ زخمی ہو تو وہ وضو کیسے کرے ؟
سوال: جس کے ہاتھ اور پیر کٹے ہوئے ہوں اور چہرہ پر زخم ہو تو وہ وضو کیسے کرے گا؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کی وجہ سے میری شلوار خون سے آلودہ ہو جاتی ہے لیکن زخم سے خون بہنے کے قابل نہیں ہوتا فقط اس کی تری سے شلوار بار بار لگ کر آلودہ ہوجاتی ہے ،میرے لیے وضو اورنمازوں کے لیے کپڑوں کی پاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا؟بواسیر کے مسے پچھلی شرم گاہ کے بیرونی حصے پر ہیں ،شرم گاہ کی نالی میں کوئی مسہ نہیں ہے۔
حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم
جواب: زخم کی وجہ سے خون یا پیپ یا زردپانی جسم کے کسی بھی حصے سے بہہ کر ایسی جگہ پہنچ جائے جس جگہ کو وُضو یا غسل میں دھونا فرض ہو تو اس صورت میں وضو بھی ٹو...
چہرے کے مہاسے وضو کرتے ہوئے بہیں تو کیا کریں ؟
جواب: زخمی نہیں ہیں ،فقط ایک عضوزخمی ہے ،اورایسی صورت میں یہی حکم ہوتاہے کہ جوصحیح ہیں ،ان کودھوئے اورجس پرزخم ہے ،اگرممکن ہوتواس پرورنہ پٹی پرمسح کرلے اورا...
ہاتھ پر ٹیٹو بنے ہونے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: زخم بھرجاتاہے وہ جگہ سبزرہتی ہےپھر جب اسے دھویا جاتاہےتو وہ جگہ پاک ہوجاتی ہے کیونکہ یہ ایسا اثر ہے جس کے ختم کرنے میں مشقت ہے کیونکہ وہ جلد کو اکھ...