
بغیر میوزک کے گانا گانے کا حکم
جواب: شراب اور باجوں کو حلال ٹھہرائیں گے ۔(صحیح بخاری، کتاب الاشربۃ،جلد2 ،صفحہ837 ،مطبوعہ: کراچی) ردالمحتار میں ہے:”قال في تبيين المحارم : واعلم أن ما ك...
بچے کو ناپاک کپڑا سکھا کر واپس پہنانا کیسا؟
جواب: شراب کی تری اس میں ہے تووہ (پاک)کپڑا نم ہونےسے بھی نجس ہوجائےگا۔“ (ملتقطاً از بہار شریعت،ج01،ص393، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلّ...
فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟
جواب: شراب اور باجوں کو حلال ٹھہرائیں گے ۔ (صحیح بخاری، کتاب الاشربۃ،ج2 ،ص837 ،مطبوعہ کراچی) مزیدایک اورحدیث پاک میں سرکارصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ار...
موسیقی اورآلات موسیقی کے متعلق حدیث
جواب: شراب نوشی اور ریشم کا استعمال عام ہوجائے گا۔(مصنف ابن ابی شیبۃ،جلد7،صفحہ501، طبع ریاض) امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن ارشادفرماتے ہی...
فحش ویڈیو سے بچنے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھنا کیسا؟
جواب: شراب اور باجوں کو حلال ٹھہرائیں گے۔(صحیح بخاری،کتاب الاشربۃ،جلد2،صفحہ837،مطبوعہ:کراچی) مزیدایک اورحدیث پاک میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ...
سوال: شراب کا سرکہ حلال ہے یا نہیں ؟
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: شراب پینے کے لئے استعمال ہونے والا سبز کوزہ۔ الدباء: کھوکھلا کیا ہوا پکا کدو یا کدو کی شکل کی صراحی۔ النقیر: درخت کی جڑ جسے کھوکھلا کر کے ...
شراب کےعلاوہ دوسری نشہ آورچیزوں کی حرمت
سوال: شراب پینا حرام ہے ، سگریٹ اور دوسری چیزوں میں بھی تو نشہ ہوتا ہے ، تو شراب کیوں حرام کی گئی؟
غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید اٹلی میں کفار کے ایک ریسٹورنٹ میں نوکری کرتا ہے، اس کے ذمے فوڈ ڈیلیوری کا کام ہے، اس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام ہر طرح کا گوشت پکایا جاتا ہے اور جن کو ڈیلیور کرنا ہوتا ہے ان میں مسلمان بھی ہوتے ہیں اور کفار بھی۔ زید کا کام صرف وہاں سے پیک شدہ ڈبہ اٹھا کر مطلوبہ گھر تک پہنچانا ہوتا ہے ۔ اسے کبھی تو معلوم ہوتا ہے کہ اس پیک میں شراب یا حرام گوشت پر مشتمل کوئی چیز ہے ، لیکن اکثر یہ بھی معلوم نہیں ہوتا ہے کہ اس میں کیا ہے، تو کیا زید کے لیے یہ نوکری کرنا ، جائز ہے؟