سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 350 results

11

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

11
13

کیا غوث اعظم رفع یدین کرتے تھے؟ رفع الیدین نہ کرنے کی احادیث

جواب: مذہب حنبل کو کمزور ہوتا ہوا دیکھ کر اس کے مطابق فتوی دیا کہ حضور محی الدین اور دین متین کے یہ چاروں ستون ہیں، لوگوں کی طرف سے جس ستون میں ضعف آتا دیکھ...

13
14

شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟

جواب: مذہب کے مطابق،طہارت یانمازیاامامت کی کسی شرط یافرض کی رعایت نہیں کی تو اُس کے پیچھے حنفی کی نماز باطل ہے یعنی اصلاً نماز ہی ادا نہیں ہوگی ۔ او...

14
15

بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟

جواب: مذہب ہمارے امام مذہب سیدنا امام اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کا ہے ۔۔۔۔تو حاصلِ امامِ مذہب رضی اللہ تعالٰی عنہ یہ قرار پایا کہ بدن سے ازالہ نجاستِ حقیقیہ ...

15
16

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: مذہبی قواعد کی تخریج کی بناء پر وجوب ہے، تو اس پر اعتماد کرنا، مناسب ہے ،جیساکہ اس پر ابن الہمام اور ان کے متبعین نے قومہ جلسہ اور ان میں طمانین...

16
17

غیر مسلم استاذ سے بچے کو تعلیم دلوانے کا حکم

جواب: مذہب والیوں کی صحبت آگ ہے، ذی عِلم عاقِل بالِغ مردوں کے مذہب اس میں بگڑ گئے ہیں۔ ۔۔۔جب صحبت کی یہ حالت تو اُستاد بنانا کس دَرجہ بدتر ہے کہ اُستاد ک...

17
18

حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟

جواب: مذہب کا مکروہ لازم نہ آئے، فقہاء کے اختلاف کی رعایت کرنا مستحب ہے ، لہذا امام شافعی علیہ الرحمۃ کے قول کی رعایت کرتے ہوئے صدقہ حرم کے مساکین کو دینا...

18
19

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: مذہبِ امام مالک پر عمل کرنے اور دار الحرب میں دیگر شرائط کی موجودگی میں نمازِ جمعہ و عیدین ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک ...

19
20

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

جواب: مذہب کے مطابق ،اور یہی اصح ہے۔فتح۔ اور اگر وہ سیدھا کھڑا ہو گیاتووہ نہ لوٹے قیام کے فرض میں اس کےمشغول ہونے کی وجہ سے اور سجدہ سہو کرے واجب کے تر...

20