سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 23 results

11

پیدائشی قادیانی بھی مرتد ہے

سوال: جو شخص اسلام چھوڑ کر قادیانیت اختیار کرے وہ بلاشبہ مرتد ہے لیکن جو پیدائشی قادیانی ہو یعنی قادیانی گھرانے میں پیدا ہوا ہو اور ساری زندگی قادیانیت پر ہی رہے اس شخص پر عام کافر کے احکام لاگو ہوں گے یا مرتد کے احکام لاگو ہوں گے ؟

11
12

قادیانیوں سے میل جول رکھنے کے احکام

جواب: مرزا غلام احمد کذاب کو نبی ماننے اور اس طرح کے کئی کفریہ عقائد کی وجہ سے کافر و مرتدہیں ،ان میں سے کسی شخص کے ساتھ میل جول رکھنااس کے ساتھ کھانا پینا،...

12
13

قادیانی سے زمین ٹھیکے پر لینا

سوال: ایک سنی صحیح العقیدہ کاشت کےلیے قادیانی سے اس کی زمین ٹھیکے پر لیتا ہے جبکہ یہ سنی ان کے کسی پروگرام و تقریبات میں نہیں جاتا اور نہ ہی عقائد کے لحاظ سے کوئی سمجھوتہ کرتا ہے ،اپنی روزی کماتا ہے اور ٹھیکے کے پیسے اس کو دیتا ہے ،اس کے علاوہ وہ اس سے کوئی بات نہیں کرتا اور اس کو کافر جانتا ہے ،شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا وہ قادیانی سے کاشت کےلیے اس کی زمین ٹھیکے پر لے سکتا ہے یا نہیں ؟

13
14

قادیانی سے علاج کروانا کیسا ہے؟

سوال: میرا یہ سوال ہے کہ مرزائیوں سے علاج کروانا کیسا؟

14
15

قادیانی کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا،خوشی غمی میں شامل ہونا اور تعلقات رکھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص کا مرزائیوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہے اور مرزائیوں کی غمی و خوشی میں شریک ہوتا ہے ،تو قرآن و حدیث کی روشنی میں ہماری رہنمائی کی جائے کہ کیا مرزائیوں کے ساتھ اس طرح کے تعلقات رکھے جاسکتے ہیں یا نہیں؟

15
16

کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مسلمان عورت کسی اہل کتاب مرد سے نکاح کر سکتی ہے؟ سائل : عامر مرزا ( گلزار قائد، راولپنڈی)

16
17

قادیانی کے ساتھ مل کر کاروبار کرنا کیسا ؟

سوال: کسی مسلمان شخص کاکسی قادیانی شخص سے مل کرکاروبارکرناکیساہے؟

17
18

مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟

سوال: زید ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ،بیماری کی وجہ سے انتظامیہ نے زید کو فیکٹری سے نکال دیا ،بقایاجات بھی پورے ادا نہیں کیے ۔زید نے قرض لےکر اپنا علاج کروایا اور اپنے اہل وعیال کا خرچ کیا ۔اب زید اپنی بیماری کے باعث سخت کام نہیں کرسکتا ،معمولی کام ملتا نہیں ۔زید کو قرض خواہ بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں ،زید کا ذریعہ معاش کچھ نہیں ہے ۔اس صورت حال میں زیدکا مالی فوائد حاصل کرنے کے لیےاُوپر اُوپر سے قادیانی ہونا کیسا ہے ؟

18
19

قادیانی/ مرزائی کے پاس ملازمت کرنا

سوال: کیا مرزائی کے جنرل اسٹور پر ملازمت کر سکتے ہیں؟

19
20

کافرکے گھرپیداہونے والے بچے کوکیاکہاجائے گا

جواب: مرزائی کا بچہ سات برس یا زائد کی عمر کا تھا، اچھے کی تمیز رکھتاتھا او راس حالت میں اس نے اپنے باپ کے خلاف پر دین اسلام اختیار کیااور قادیانی کو کافر ج...

20