
سوال: جب ہم مدنی قافلے میں جاتے ہیں، تو شرعی مسافت طے کرنے کے بعدمثلاً ایک شہر کے اندرپندرہ دن کی نیت کرتے ہیں ، لیکن اسی شہر میں ہم ایک جگہ نہیں رکتے بلکہ مختلف مساجد میں چلے جاتےہیں، جو ایک دوسرے سے تین تین، چار چار کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہوتی ہیں۔توکیاہم وہاں پر مقیم رہیں گے؟اسی طرح اگر شہرسے اس کے قریبی گاؤں، دیہات میں چلےجاتے ہیں،جوشہرسے شرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا حکم ہوگا؟یاایک گاؤں میں پندرہ دن کی نیت سے چلے جاتے ہیں لیکن پھر ایک گاؤں میں نہیں رکتے بلکہ اس کے قریب قریب دوسرے گاؤں میں بھی چلے جاتے ہیں،جوشرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا اس دوران ہم مسافر رہیں گے، جبکہ ان مقامات میں سے کوئی بھی ہمارا وطن اصلی نہ ہو؟ تفصیل کے ساتھ ان ساری صورتوں کا جواب عطا فرما دیجئے ۔
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)
عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف صحابہ وصحابیات رضی اللہ تعالیٰ عنھم کے لیے بذات خود قیام فرمایا اوربعض احادیث میں ہے کہ دیگرصحابہ رضی اللہ تعالی...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ خود بھی کثرت کے ساتھ دعا کیا کرتے تھے اور اپنی امّت کو بھی بکثرت دعا کی ترغیب ارشاد فرمائ...
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
سوال: یہ تو معلوم ہے کہ دنیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے علاوہ کسی کو دیدارِ الٰہی نہیں ہوا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا دنیا میں اللہ پاک کادیدار ممکن بھی ہے یا نہیں؟
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان أمی افتلتت نفسھا و أظنھا لو تکلمت تصدقت فھل لھا أجر ان تصدقت عنھا قال نعم“ایک شخص نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی...
حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام کی شفاعت میں کیا فرق ہے؟
جواب: نبیاء کرام علیہم السلام اور اولیاء کرام رحمہم اللہ وغیرہ سب کو شفاعت کرنے کا حق حاصل ہے ، لیکن شفاعت کبری کا حق اور مرتبہ صرف نبی پاک صلی اللہ علیہ و...
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
سوال: زید کہتا ہے کہ زندوں سے توسل جائز ہے، لیکن فوت شدہ سے توسل کی اجازت نہیں اور وہ اس پر وہ روایت بطورِ دلیل پیش کرتا ہے کہ جس میں حضرت سیدناعمر رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا: اے اللہ ! ہم تیرے نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے وسیلے سے دعا کیا کرتے تھے، تو تُو بارش نازل فرماتا تھا، اب ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا(حضرت سیدنا عباس رضی اللہ عنہ) کے وسیلے سے دعا کرتے ہیں، ہم پہ بارش نازل فرما۔پھر ان پر بارش ہو جاتی۔(بخاری)سوال یہ ہے کہ(1)زید کا قول درست ہے یا نہیں؟(2) اگر درست نہیں، تو اس کی دلیل کا کیا جواب ہو گا؟
روزے کی حالت میں پاخانہ کے مقام پر دوائی لگانا
سوال: مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کے لیے مجھے پاخانہ کے مقام پر اندر اور باہر کریم لگانی پڑتی ہے تو کیا میرا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض کی کہ ایک عورت کہتی ہے ، میں نے تمہیں اور تمہاری بیوی کو دودھ پلایا ہے تو نبی کریم صلی اللہ تع...