
سوتیلی ماں کے بھائی سے نکاح کا حکم
سوال: زید نے ایک شادی کی، اس بیوی سے اس کو اولاد بھی ہوئی ،پھر اس بیوی کا انتقال ہو گیا ،پھر زید نے دوسری شادی کی، اب اس دوسری بیوی کے بھائی سے اپنی اس بیٹی کا نکاح کرنا کیسا ،جو پہلی بیوی سے ہوئی تھی؟
نانا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
سوال: میرے بیٹے کا نکاح میری بیوی کے چچا کی بیٹی سے ہو سکتا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی کنواری لڑکی سےمعاذاللہ کسی نے زنا کیا اور اسے حمل بھی ٹھہرگیا تو کیا اب اس لڑکی کا ،حمل کی حالت میں زانی سے یا کسی دوسرے سے نکاح کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا نکاح کرنا باعثِ برکت ہے؟
سوال: کیا میری سگی بہن کی پوتی میرے نکاح میں آسکتی ہے، یعنی(صورتِ مسئلہ یہ ہےکہ )میرے سگے بھانجے کی بیٹی ہے۔اور میں اس لڑکی کے والد کا سگا ماموں ہوں،تو کیا میرا ا س لڑکی کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے ؟
ناپاکی(جنابت) کی حالت میں نکاح کا حکم
سوال: ناپاکی (جنابت ) کی حالت میں نکاح منعقد ہو جاتا ہے یا نہیں؟
تایا کی پوتی یا نواسی سے نکاح کا حکم
سوال: کیا تایا کی پوتی یا نواسی سے نکاح کر سکتے ہیں؟
امی کی خالہ کے شوہرسے نکاح کا حکم
سوال: امی کی خالہ کے انتقال کے بعد اس کے شوہر کے ساتھ نکاح جائز ہے یا نہیں ؟
مہر کی کم سے کم مقدار سے بھی کم مہر مقرر کیا تو نکاح کا حکم
سوال: اگرنکاح میں دس درہم سے کم حق مہر مقرر کیا جائے، تو کیا اس صورت میں وہ نکاح منعقد ہوجائے گا؟ نیز حق مہر کتنا ادا کرنا ہوگا ؟