سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 748 results

11

غسل کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کبھی نیندسے بیدار ہونےکےبعد میں اپنےکپڑوں پر چھوٹاسا دھبہ دیکھتاہوں ، سونےسے پہلےشہوت بھی نہیں ہوتی اورسمجھ نہیں آتاکہ یہ دھبہ منی کا ہے ، مذی کا ہے یا ودی کا، اس صورت میں غسل فرض ہوگایاصرف وضو کرنا پڑے گا؟

11
12

کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کسی بزرگ کا یہ واقعہ ہے کہ انہوں نے کئی سال عشا کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی ہو زید کہتا ہے کہ یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں حقیقت میں ایسا کوئی واقعہ نہیں کیونکہ یہ ممکن نہیں کہ ایک شخص پورا سال نیند نہ کرے رہنمائی فرمائیں کہ زید کی بات کہاں تک درست ہے ؟

12
13

کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ اگر کسی شخص کو مسجد میں بیٹھے بیٹھے اونگھ آ جائے،جبکہ اس کے سرین زمین پر جمے ہوئے ہوں ، تو کیا اس صورت میں اونگھنے سے اس کا وضو ٹوٹ جائے گا؟ رہنمائی فرمادیں۔

13
14

چار زانو سونے سے وضو ٹوٹنے کامسئلہ

سوال: اگر کوئی باوضوشخص چار زانو بیٹھا بیٹھا گہری نیند میں سو گیا تو کیا اس کا وضو ٹوٹ جائے گا؟

14
15

کرسی پر بیٹھے بیٹھے اونگھ آجائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کرسی پر بیٹھ کر ٹیک لگا کر کتاب یا تسبیح پڑھ رہے ہوں اور اونگھ آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا ؟

15
16

کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟

سوال: کیا سو کر اٹھنے کے بعد نمازِ فجر کے لیے استنجاء کرنا ضروری ہے؟ جبکہ استنجاء کی حاجت بھی نہ ہو۔ اور اگر کوئی بغیر استنجاء کیے فقط وضو کرکے ہی نماز پڑھ لے تو کیا اس کی وہ نماز ہوجائے گی؟

16
17

فجر کے وقت وضو کے لیے وقت تنگ ہو تو تیمم کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی نماز فجر کے لئے ایسے وقت آنکھ کھلے کہ وضو کرنے میں وقت نکل جائے گا، تو کیا ایسی صورت میں وضو کی جگہ تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

17
18

وضو توڑنے والی چیزیں کون سی ہیں؟

سوال: کن کن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

18
19

خواب کی حقیقت اس کے احکام اور خواب کی اقسام ؟

جواب: وضو کرکے دو رکعت نفل پڑھے۔ 3۔فرشتے کی جانب سے القا ،اس سے ماضی حال یا مستقبل کی باتیں ظاہر ہوتیں ہیں ،اس طرح کے خواب عام طور پرمخفی ہوتے ہیں اور ا...

19
20

منی کی صرف ایک بوند ہی شہوت سے نکلی ہوتو غسل فرض ہوجائے گا؟

جواب: وضو ٹوٹتا ہے، غسل فرض نہیں ہوتا ۔ البتہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق بعض صورتیں ایسی بھی ہیں جہاں منی کے احتمال پر بھی غسل واجب ہوجاتا ہے جیسا...

20