سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 33 results

11

فحش ویڈیو سے بچنے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص بے ہودہ و فحش ویڈیوز دیکھتا ہو اور اس کو پتہ بھی ہو کہ یہ عمل گناہ ہے۔ وہ خود کو اس سے بچانے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھتا ہو، جو فحش والے نہ ہوں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا جبکہ فحش ویڈیوز دیکھنا ڈرامے دیکھنے سے زیادہ بدتر ہے؟

11
12

گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم

سوال: میرا کام سافٹ ویئر انجینئرنگ کا ہے ،جس میں ہم مختلف ویب سائٹس بناتے ہیں،ابھی دفتر نے مجھ سے جُوئے والی ویب سائٹ بنانے کوکہا ہے۔ یہ ویب سائٹ ایسی ہوگی، جہاں ایک سے زیادہ لوگ ادائیگی کریں گےاور پیسے لگانے کے بعد سب گیم کھیلیں گے اور صرف ایک ہی فرد جیتنے والا ہوگا، باقی دوسرے لوگ وہاں پیسے کھو بیٹھیں گے یعنی وہ ویب سائٹ جُوا کھیلنے کے لیےہوگی،اس کے علاوہ اس کا کوئی اور مقصد و استعمال نہیں ہے،اس میں ویب سائٹ بنانے والی ہماری ٹیم کو بھی فائدہ ہوگا کہ وہ بھی لوگوں کی ادائیگی والی رقم میں سے کچھ فیصد اپنے لیے رکھیں گے۔ رہنمائی فرمائیں کیا ایسی ویب سائٹ بنانا اور اس پر اجرت لینا جائز ہے ؟

12
13

کیرم بورڈ بغیر کسی شرط کے کھیلنا

سوال: کیا کیرم گیم بغیر کسی شرط کے گھر میں تفریح کےلیے کھیل سکتے ہیں؟

13
14

کھیل میں ہارنے والے پر کچھ کھلانے کی شرط لگانا

سوال: کوئی گیم يا کھیل کھیلنے سے پہلے یہ طے کرنا کہ ہارنے والا ،جیتنے والے کوکوئی چیز کھلائے گا، تو اِس کا کیا حکم ہے ؟

14
15

ویڈیو یا تصویر بنا کر ویب سائٹ کو بیچنا کیسا ؟

سوال: کچھ لوگ ویڈیوز یا تصاویر شوٹ کرکے اسے کسی ویب سائٹ وغیرہ پر بیچ دیتے ہیں۔ ایسا کرنا کیسا ہے ؟

15
16

کیا نماز جنازہ کی دعا حدیث سے ثابت ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ایک شخص نے اپنے ویڈیو کلپ میں یہ بات کہی کہ نمازِ جنازہ میں جو مشہور دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔۔“ پڑھی جاتی ہے، یہ درست نہیں ہے، پھر اس نے ایک دعا ذکر کی اور کہا کہ یہ حدیث مبارک سے ثابت دعا ہے۔ آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا جنازے کی معروف دعا احادیث سے ثابت ہے؟

16
17

سوشل پلیٹ فارمز پر ویڈیو وغیرہ لائک کرکے ہونے والی اَرننگ کا حکم

سوال: بعض کمپنیز/آن لائن ویب سائٹز مختلف پیکجز بیچتی ہیں، ہر پیکج کی قیمت اور ارننگ(Earning) مختلف ہے، پیکج خریدنے کے بعد وہ سوشل میڈیا ایپ پہ کوئی کام کرنے کو دیتی ہے جیسے یوٹیوب ویڈیو لائک کرنا، فیس بک پوسٹ لائک کرنا، انسٹا گرام پر پوسٹ لائک کرنا وغیرہ،اور وہ کام کے بدلے روزانہ کے طور پر ارننگ دیتی ہیں،اور دوسروں کو جوائن کروانے پر بھی بونس دیتی ہے،کیا اس طرح کی آن لائن ارننگ کرنا جائز ہے ؟

17
18

موبائل پر لڈو کھیلنا کیسا؟

جواب: گیمز میں میوزک اور فحش تصاویروغیرہ کئی ایسے امور موجود ہوتے ہیں،جن کی شرعاً اجازت نہیں، اگر ایسی گیم ہو،تو ممانعت کاحکم اور بھی سخت ہو جائے گا،لہٰذا م...

18
19

مقدس مقامات کی طرف پیٹھ کر کےتصویریں ، ویڈیو بنانا کیسا ؟

سوال: آج کل حرمین شریفین میں حاضری دینے والے بہت سے زائرین خانہ کعبہ اور روضۂ رسول کی طرف پیٹھ کرکے ویڈیوزبناتے اورتصاویرلیتے ہیں ۔ شریعت مطہرہ کی روشنی میں ان مقدس مقامات کوپیٹھ کرکے ویڈیوزیاتصاویربنانا کیساہے؟

19
20

مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟

سوال: ایک صاحب جو اپنے آپ کو حنفی فقہ کا پیروکار بتاتے ہیں، ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس میں انہوں نے کہا کہ اگر امام ایک طرف سلام پھیر لے اور اس کے فوراً بعد مقتدی بھی ایک سلام پھیرے ،تو یہ طریقہ غلط ہے ، درست طریقہ یہ ہے کہ جب امام دونوں طرف سلام پھیر لے اس کے بعد مقتدی دونوں سلام پھیرے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اپنے اس ویڈیو بیان میں اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ امام کے ساتھ سلام پھیر نےوالے سنت کے تارک ہیں، لہذا امام کے بعد سلام پھیرنے والوں کوسنت زندہ کرنے کا بھی ثواب ملے گا۔

20