سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 74 results

11

طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟

سوال: زید نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں، طلاق کے دس دن بعد ہی زید کی بیوی کا انتقال ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اپنی مطلقہ بیوی کی وراثت میں حقدار ہوگا؟ زید نے حق مہر کی رقم ابھی ادا کرنی ہے، تو کیا اُس رقم میں زید کا بھی حصہ ہوگا؟

11
12

انشورنس کی رقم کی وراثت کا حکم

سوال: میرے والد صاحب نے لائف انشورنس کروائی ہوئی تھی اور اسے میرے نام کلیم کروایا تھا۔تقریباً ڈیرھ ماہ قبل والد صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوچکا ہے۔معلوم یہ کرنا ہے کہ ان کی انشورنس کی رقم کی حقدار صرف میں ہوں یا تمام ورثاء حقدار ہیں؟

12
13

وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟

جواب: حقدار بھی وہی ہوگا ، ( ہاں ) اسے وہ نفع صدقہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے ، اس لیے کہ وہ اس کو خبیث بدل کے ذریعے حاصل ہوا ہے اور وہ ( خبیث بدل ) غیر کے مال...

13
14

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

جواب: حقدار ہوں،تو(اس کا امام بننا)مکروہ ہے اور اگر وہی امامت کا سب سے زیادہ حقدار ہو (اور اس میں کوئی فساد بھی نہ ہواور اس کے باوجود لوگ اس کو ناپسند کریں)...

14
15

روزینہ کو روزین کہہ کر بُلانا کیسا ہے؟

جواب: پنشن، وظیفہ۔“(فیروز اللغات، صفحہ 727،فیروز سنز،لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔(الفردوس بم...

15
16

الٹی شلوار پہن کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟

جواب: حقدار ہے کہ وہاں آدمی اچھے لباس اور پورے اہتمام کے ساتھ حاضر ہوکر نماز پڑھے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

16
17

اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مَحکَمہ میں مسجد کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا، مکمّل کام ٹھیکے پر کروایا جارہا تھا، مسجد کے دوسرے فلور پر جانے کے لیے سیڑھی بنائی گئی، ٹھیکیدار نے سیڑھی کو پانی نہیں لگوایا، جب وہاں کے ذمّہ دار نے سیڑھی کو دیکھا تو اس نے ٹھیکیدار کو کہا کہ ”اس سیڑھی کو پانی لگوائیں ورنہ یہ خراب ہوجائے گی“ تو ٹھیکیدار نے جواباً کہا:’’ آپ کسی سے پانی لگوالیں، میں ایک ہزار روپے اجرت دے دوں گا‘‘،پھر ٹھیکیدار نے اس مَحکمہ کے خادم سے اس کے اجارہ ٹائم میں پانی لگوایا اور اسے ایک ہزار روپے اجرت دیدی، حالانکہ اس خادم کا مَحکمہ میں جس کام پر اجارہ تھا وہ موجود تھا اس کو چھوڑ کر اس نے پانی لگایا۔ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ(1)خادم کا وقتِ اجارہ میں سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کرنا اور ہزار روپے اجرت لینا کیسا تھا؟ (2)اگر وہ اجرت کا حقدار نہیں ہے تو کیا یہ رقم خادم سے لے کر ٹھیکیدار کو واپس دی جائے یا مسجد کے فنڈ میں ڈال دیں؟ (3)خادم نے جتنا وقت سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کیا اس کی اتنے وقت کی کٹوتی ہوگی یا نہیں؟

17
18

امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟‎

جواب: حقدار ہوں گے،لہٰذا اس سے بچنا فرض ہے۔ اللہ تبارک و تعالیکا ارشاد ہے:﴿ سَمّٰعُوۡنَ لِلْکَذِبِ اَکّٰلُوْنَ لِلسُّحْتِ ﴾ترجمہ کنز الایمان:بڑے جھوٹ ...

18
19

دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ یتیم پوتا اپنے دادا کی وراثت کا حقدار ہوگا یا نہیں جبکہ اس کے والد کا انتقال دادا کی زندگی میں ہی ہوگیا ہو؟ سائلہ: سارہ

19
20

دو طرفہ بروکری لینا کیسا؟

جواب: حقدار ہوگا جس کی اس نے نمائندگی کی ہے۔ اس کو یوں سمجھئے کہ ایک بروکر نے دو نوں پارٹیوں کو ملوانے کے لئے اپنی ذمہ داری پوری طرح ادا کی اور دونوں ...

20