
نکاح کرواتے وقت کلمہ طیبہ و دعا پڑھانے کا حکم
سوال: اگر نکاح خواں نے لڑکی کا نکاح کلمہ اور دعا پڑھائے بغیر کروادیا، تو اس صورت میں نکاح پر کوئی اثر تو نہیں پڑے گا؟
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
جواب: کلمہ بآوازِبلندنکل جائے ، توراجح مذہب کے مطابق اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہاں ایک آیت کی مقدار وہی ہے جتنی مقدار میں تلاوت کرلینے سے قراءت کا فرض ...
قرآنی آیت میں کلمے کا اضافہ کرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: کلمہ کے اضافہ سے اگر معنیٰ فاسد ہوجائیں تو نماز فاسد ہوجاتی ہے اور معنیٰ فاسدنہ ہونے کی صورت میں نماز فاسد نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں امام ص...
افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟
سوال: (1) جمعۃ المبارک کے خطبے میں یہ کلمات سننے کو ملتے ہیں : ’’افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق امیر المؤمنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘‘اس پر کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو یہ افضلیت سرکار علیہ الصلوٰۃ و السلام کے والدین کریمین پر بھی حاصل ہے اور یہ فضیلت حسب نسب کے اعتبار سے ہے یا خلافت کے اعتبار سے ہے ؟ (2)کیا بعض صحابہ کرام کا یہ عقیدہ تھا کہ حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے حسب نسب ، خلافت یا ولایت وغیرہ کسی حوالے سے افضل ہیں ؟
کیا ستر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر بخشنا نجات کا سبب ہے؟
سوال: کیا ایسی روایت ہے کہ جوکوئی کلمہ طیبہ ستر ہزار مرتبہ پڑھ کر کسی کو بخشے تو وہ نجات پا جائے گا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے شہادت کی اُنگلی کے ذریعے اشارہ کرنا سنت ہےاور یہ صحیح احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے، اس کا درست طریقہ یہ ہے کہ جب نمازی التحیات م...
کفن پر کلمہ شریف کس چیز سے لکھنا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کفن پر کلمہ شریف وغیرہ کس چیز سے لکھنا چاہیے؟ سائل: محمد سعید عطاری(چراہ گاؤں، راولپنڈی)
اس نیت سے کلمہ پڑھنا کیسا کہ بھولے سے کفر نہ نکل گیا ہو؟
سوال: کیا اس نیت سے روز کلمہ شریف پڑھ سکتے ہیں کہ کہیں پورے دین میں کوئی کفر کا جملہ نکل گیا ہو یا کفر ہو گیا ہو؟
سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟
سوال: ہم نے سنا ہے کہ سردی میں وضو کرنے پر دوہرا اجر ملنے کی بشارت ہے، تو کیا فضیلت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے ساتھ خاص ہے یا گرم پانی سےوضو کرنے پر بھی یہ فضیلت حاصل ہو گی؟