
جواب: جماعت ختم ہونےکےبعد نماز ادا کریں۔ درمختار اور مجمع الانہرمیں ہے :”واللفظ للآخر:افضل للمرأۃ فی الفجرالغلس ،وفی غیرہ الانتظارالی فراغ الرجال عن الج...
رمضان کے علاوہ وتر کی نماز جماعت سے پڑھنے کا حکم
سوال: رمضان کے علاوہ بھی کیا وتر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں؟
جماعت کے لئے اقامت کہنے کا حکم
سوال: کیا جماعت کے لیےاقامت پڑھنا ضروری ہے، اس کی کیا دلیل ہے؟
تنخواہ دار امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: جماعت ترک کی جائے؟ تواس کے جواب میں آپ نے فرمایا:" قطعاً اقتداء کی جائے اس عذر پر ترکِ جماعت ہرگز جائز نہیں، متقدمین کے نزدیک جو اُجرت لے کر امامت...
کیا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیانمازِ فجرکی طرح بقیہ نمازوں کی جماعت کے دوران سنتِ قبلیہ پڑھ سکتے ہیں جبکہ معلوم ہوکہ پڑھ کرجماعت سے مل جاؤں گا؟سائل:محمدطیب عطاری(فیصل آباد)
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
جواب: ساتھ ہے ،جس کا لغوی معنی ہے: شکستہ حال ہونا ،پرانے کپڑوں والا ہونا ۔اور مراد یہ ہےکہ اعلیٰ اور نفیس کپڑے پہننے پر قدرت ہونےکے باوجود معمولی لباس اس ...
امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟
سوال: اگر جماعت کے انتظار میں موجود افراد خشخشی داڑھی والے ہوں، کسی ایک کی بھی پوری ایک مٹھی داڑھی نہ ہو اور امام صاحب کسی وجہ سے چھٹی پر ہوں ۔ تو ایسی صورت میں نماز کیسے ادا کی جائے؟
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: نماز پڑھانے کا کہہ دیں ،تو اس صورت میں اجرت لینا دینا جائز ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ آیاتِ قرآنی کے بدلے میں دنیا کا قلیل و حقیر مال لینے کے متعلق...
اذان مغرب کے کتنی دیر بعد جماعت قائم کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مغرب کی اذان کے کتنی دیر بعد جماعت قائم کرنی چاہیے؟ سائل:عبد اللہ(چھاچھی محلہ، واہ کینٹ، راولپنڈی)