
قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ زید نے ایک پلاٹ 5 لاکھ روپے کا تجارت کی نیت سے خریدا اور اس کی رقم پانچ سال میں ادا کرنی ہے۔ ایک سال گزرنے پر اس کی مارکیٹ ویلیو7لاکھ ہو گئی،توکیا اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی اور ہو گی ،تو کتنی ہو گی؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی ہے کہ پلاٹ متعین ہےاورصرف رجسٹری زید کے نام نہیں ہوئی ،البتہ جب ایجاب و قبول ہوا،توبائع و مشتری اسی پلاٹ پر موجود تھےاوربائع و مشتری(بیچنے خریدنے والے)دونوں کے درمیان یہ طے پایا تھاکہ یہ زمین آپ کی ہے اور میں نے آپ کو اتنے کی بیچی اورزید نے قبول بھی کرلیا تھااور بائع کی طرف سےاسی وقت یہ اختیارات بھی دے دئیے گئے تھے کہ اب آپ اس پر اپنا مکان وغیرہ بنا سکتے ہیں یااس کےعلاوہ جو چاہیں کر سکتے ہیں حتی کہ آپ کو یہ زمین بیچنے کا بھی اختیار ہے۔
قرض کا مطالبہ ذمہ لینے والے سے ہوگا یا مقروض سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید پر میرا 15لاکھ کا قرض ہے ، زید نے بکر سے میری بات کروا دی کہ مجھے قرض کی رقم بکر ادا کرے گا اور بکر نے اسے قبول کر لیا ، بکر اب تک قرض کی آدھی رقم مجھے دے چکا ہے اور بقیہ کے متعلق کہتا ہے کہ میرے پاس فی الحال رقم کی گنجائش نہیں ہے ، جب ہو گی تب ادا کروں گا ۔ یہ معاہدہ کیے ہوئے تقریبا پانچ سال ہو چکے ہیں ، تو کیا میں اپنی بقیہ رقم کا مطالبہ زید سے کر سکتا ہوں ؟
تابعی کے ہاتھ پراسلام لانے والے صحابی
سوال: وہ کون سے صحابی ہیں ،جنہوں نے تابعی کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا تھا؟
نماز میں جان بوجھ کر نماز توڑنے والا کام کرنا کیسا ہے ؟
جواب: عبادت ناقص ہو جاتی ہے ، وہیں مکروہِ تحریمی کرنے والا گنہگار بھی ہوتا ہے، اگرچہ اس کا گناہ حرام سے کم ہے ، مگر اس کا بھی چند بارارتکاب کرنا ، کبیرہ ...
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟
جواب: عبادت کرتے تھے۔ ایک دن آپ غار میں تھے کہ فرشتہ آیا اور کہا :پڑھیے ، آپ نے فرمایا :میں نہیں پڑھتا۔ رسول اللہ فرماتے ہیں کہ فرشتے نے مجھے پکڑ کر اپنی طا...
بادلوں میں گرج چمک پیدا ہونے کا سبب
جواب: عبادت کرو اگرچہ کافروں کو یہ بات ناپسند ہو۔ (صراط الجنان، جلد 8، صفحہ 531 ، 532، طبع: مکتبۃ المدینہ) دوسری آیت مبارکہ میں ہے” وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ یُرِیْ...
خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟
جواب: قبول کرنا بھی شرط ہے ،لیکن شوہر کے دئیے بغیر تنہا عورت نہیں لے سکتی ، اسی طرح شوہر کی جگہ کوئی اوراس کی اجازت کے بغیراس کی بیوی کوخلع نہیں دے سکتا۔ ا...
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: عبادت کرنا ہے، لہٰذا اس آیت میں ان خارجیوں کی دلیل نہیں ہے جو کہتے ہیں کہ غیر خدا سے خواہ زندہ ہو یا فوت شدہ کچھ مانگنا شرک ہے ،خارجیوں کی یہ بکواس جہ...
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
سوال: ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 بجے ظہر کے فرض شروع کیے اور اسی دوران ظہر کا وقت ختم ہوگیا کہ جب میں نے سلام پھیرا ، تو 5 بج کر 4 منٹ ہوچکے تھے ۔ رہنمائی فرما دیں کہ میری یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
جواب: قبول فرما اور اسے (ادا کرنے میں ) میری مدد فرما اور اسے میرے لئے بابرکت فرما ۔ میں نے عمرے کی نیت کی اور اللہ عزوجل کے لئے اس کا احرام باندھا ۔ ...