
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: قربانی ‘‘مکان کی قید سے خالی ہے ،مگر یہ کہ قربانی دلیل کی وجہ سے مکان کے ساتھ خاص ہے ،تو جس نے صدقہ کو مقید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،اس پر دلیل لازم ہے ...
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: قربانی کے لئے گائے پچھاڑو ۔ اس وقت (یہی ہندو) یہی تمہاری بائیں پسلی کے نکلے، یہی تمہارے سگے بھائی، یہی تمہارے منہ بولے بزرگ ،یہی تمہارے آقا ،یہی تمہار...
جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟
سوال: ہمارے علاقہ میں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہے، مرکزی مسجد میں عید کی نماز دیگر مساجد کی نسبت کچھ تاخیر سے ہوتی ہے،ہمارے یہاں مقامی مدرسہ میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے،اگر قاری صاحبان جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد کی قربانی کردیں جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہوں اور ابھی تک انہوں نے نماز عید نہ پڑھی ہو،تو قاری صاحبان کا اس طرح کرنا کیسا ؟ایسا کرنے سے قربانی ہوگی یا نہیں؟
حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟
سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام مِنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کاجانورذبح کرنا ہوگا ؟
جس نے جان بوجھ کر نماز ترک کی، اس نے کفر کیا۔حدیث پاک کی وضاحت
جواب: والا حقیقت میں کافر نہیں ،بلکہ فاسق و فاجر اور کبیرہ گناہ کا ارتکاب کرنے والا ہے۔اس حدیث پاک اور اسی طرح دوسری احادیث جن میں بے نمازی کو کافر کہا ...
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: والا حصہ جلد کھل نہ سکے اور میت کے ساتھ خدا کا غیبی معاملہ یا میت کا بوسیدہ جسم یا ہڈیاں لوگوں پر ظاہر نہ ہوں۔ ان حکمتوں کے پیش نظراسلام نے میت کو ق...
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: قربانی ہی کرنی ہو گی جب چاہے کرے ، دوسرا طریقہ کفارہ کا نہیں۔ “ (فتاوی رضویہ، ج10، ص713، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) واللہ...
مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم
جواب: والا مسلمان یا کتابی ہو،لہذا مشرک اور مرتد کا ذبیحہ نہیں کھایا جائے گا۔ (الفتاوی الھندیۃ،جلد5،کتاب الذبائح،صفحہ352،دار الکتب العلمیہ،بیروت) سیدی ا...