سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 1969 results

191

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

جواب: رکھنے کی ہے کہ بہت جگہ کام دے گی۔ جس چیز کا بنانا ، ناجائز ہو گا، اسے خریدنا، کام میں لانا بھی ممنوع ہو گا اور جس کا خریدنا،کام میں لانا منع نہ ہو گا،...

191
192

بیٹے کا نام محمد اذہان رکھنا کیسا ؟

سوال: میرے بیٹے کا نام محمد اذہان ہے ، اس کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

192
193

مفلحہ اور عائشہ نام رکھنا کیسا؟

سوال: میری ایک بیٹی کا نام ’’مفلحہ‘‘ ہے، کیا یہ نام درست ہے ؟اوردوسری بیٹی کا نام ’’اشتلفہ ‘‘رکھا تھا دارالافتاء سے معلوم کیا تو انہوں نے کہا کہ اس کا معنی درست نہیں ،کوئی دوسرا نام رکھ لیں، اب عائشہ نام رکھنے کا ارادہ ہے، آپ بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے ؟

193
194

طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟

سوال: دار الافتاء اہلِ سنت دعوتِ اسلامی سے حاصل کردہ فتویٰ کے مطابق میری بیوی کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ ہمارے دو بیٹے بھی ہیں۔ایک کی عمر نو سال اور دوسرے کی دس سال ہے۔ شرعی اعتبار سے اُن بچوں کو رکھنے اور پالنے کا حق کس کے پاس ہے؟ شرعی حکم بیان فرما دیں۔

194
195

حماداللہ مشتاق نام رکھنا

سوال: کیا بچے کا نام حماد اللہ مشتاق رکھ سکتے ہیں؟

195
196

نادیہ نام اوراس کو تبدیل کرنے کے متعلق تفصیل

سوال: میرا نام نادیہ ہے اور میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتی ہوںمیری تاریخ پیدائش پہلا مہینہ،پہلی تاریخ ،نواں سال ہے۔

196
197

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟

197
199

اَرشا یا ارسہ نام رکھنا

سوال: لڑکی کا نام ارشا ہے اور گھر میں ارسہ کہہ کر پکارتے ہیں، ان دونوں کا کیا مطلب ہے اور دونوں میں سے کون سا نام رکھ سکتے ہیں؟

199
200

جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم

جواب: رکھنے والے افراد کے لیے دعا کرنا تو بہت زیادہ اجر و ثواب کا کام ہے اور یہ عمل قرآن پا ک کی آیات اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال سے ثابت...

200