
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: ایک شخص فرض غسل میں کسی عضو کو دھونا بھول گیا اورفجر کی نماز پڑھ لی، بعد میں اسے یاد آیا تو کیا اب اسے دوبارہ سے پورا غسل کرنا ہوگا ؟ یا پھر اسی عضو کو دھولینا کافی ہوگا۔ نیز جو نمازِ فجر پڑھی اس کا کیا حکم ہوگا؟
نماز میں خلاف ترتیب سورتیں پڑھنا کیسا ؟ کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
سوال: اگر پہلی رکعت میں نماز ی نے سورۂ فلق کی تلاوت کی، پھر دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھ لی ، تو اب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
جواب: نمازِ جنازہ اور نماز عید اگرچہ فرض ہیں مگر اس حکم سے خارج ہیں۔ وہ فرض نماز جماعت سے ادا کی جائے اگرچہ کہ وہ انہی ایام کی قضا نماز ہو جو کہ اسی مدت میں...
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
جواب: نمازِ مغرب ادا کر کے سوتا ہے، تو اِس کی دو صورتیں ہیں، اُسی کے اعتبار سے اِس وقت میں سونے کا حکم بھی جدا ہے۔ (1)اگر سونے والے کو کوئی بااعتماد ج...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟
اگلی رکعت میں چند آیات آگے سے تلاوت کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نےفجر کی پہلی رکعت میں ، دوسرے پارے کی ابتداء ”سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ“ سے قراءت شروع کی اورچھ آیتیں پڑھ کررکعت مکمل کرلی ، پھر ان چھ آیتوں کےبعدمتصلاًپانچ آیتیں بلاضرورت چھوڑ کر ، دوسری رکعت میں” یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ“سے قراءت شروع کی ، اورپانچ آیتیں پڑھ کر نماز مکمل کرلی۔کیا اس طرح قراءت کرنےسےاس شخص کی نماز میں کسی قسم کی کراہت تونہیں آئی ؟
نمازِ جنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازِجنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ عوام میں مشہور ہے کہ جنازہ کے وُضو سے دیگر نماز نہیں پڑھ سکتے کیا یہ درست ہے؟
درس نظامی کا نصاب پرانا ہونے کے سبب علماء پر اعتراض درست ہے؟
جواب: پڑھنے کی ضرورت ہے اور صرف بہت کتابیں نہیں ، بلکہ بہت علوم و فنون پڑھنے کی حاجت ہے ۔حدیث ،فقہ ،تفسیر ،اصول فقہ ،اصول حدیث اور ان کے مبادی و مقدمات ۔‘‘...
نماز جمعہ کی سنتوں میں کیا نیت کی جائے ؟
جواب: نمازِ جمعہ میں ) دس سنتیں ہیں۔چار پہلے ، چار بعد۔۔۔ اور دو بعد کو اور ،کہ بعدِ جمعہ چھ سنتیں ہونا ہی حدیثاً وفقہاً اَثْبَت واَحْوَط ، مختار ہے، اگرچ...
وتر میں دعائے قنوت کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح پڑھنے اور یاد آنے پر دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
جواب: وترکی تیسری رکعت میں اگرتکبیرقنوت کہی اور رکوع کیلئے جھکے نہیں ،کھڑے کھڑے ہی رکوع کی تسبیح پڑھنا شروع کردی اوردوسری تسبیح پریاد آیا اوردعائے قنوت پڑھ ...