سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 1853 results

191

کیا کسی مہینے میں شادی بیاہ کرنا منع ہے؟

جواب: نیک و جائز کام کرنا چاہیے۔ امام ابو عبد اللہ محمد بن اسماعیل بخاری رحمۃ اللہ علیہ صحیح بخاری میں حدیث پاک نقل فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ ع...

191
192

اسکول کے امتحان کے لیے ایڈوانس فیس دینے کا حکم

سوال: جو مال اپنا کام نکلوانے کے لئے دیا جائے وہ رشوت ہے تو اسکول وغیرہ میں امتحانات کے لئے اولاً فیس جمع کروانی ہوتی ہے اس کے بعد اجازت ملتی ہے تواس کا کیا حکم ہوگا کیا اس طرح امتحانات دے کر ڈگری حاصل کرنا بھی جائز نہیں ہوگا ؟

192
193

قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟

جواب: کام کے لیے وقف کردے اور اگر گورنمنٹ کی اُفتادہ(ناکارہ)زمین ہے ،تو اس کاروائی سے مسلمانوں کے راستے وغیرہ کو ضرر نہ ہو اور کاروائی اہلِ محلہ خود کریں ی...

193
194

مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟

جواب: کام کئی ناجائز وحرام کاموں کا مجموعہ ہے، ایسا کرنے کی شریعت میں ہرگز ہر گز اجازت نہیں،البتہ اس پرملنے والی اجرت حرام نہیں ہے،کیونکہ اس اجارے کےناجائز ...

194
195

شراکت میں ہر فرد کے کام کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دو شخصوں نے ایک ایک لاکھ روپے ملا کر شراکت کی ان میں سے ایک کہتا ہے کہ میں مہینے کے آخر میں نفع لے لوں گا اور کام نہیں کروں گاکیا اس طرح کی شرکت جائز ہے کہ ایک کام کرے اور دوسرا کام نہ کرے؟

195
196

مردوں کے لئے سیلون کھولنا اور اس کا کام کرنا

سوال: مردوں کے لئے سیلون کھولنا اور اس کا کام کرنا کیسا ہے؟

196
197

این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: کام میں ملوث ہیں یا دوسروں کو اس پر لگا رہے ہیں ،وہ سب گنہگار ہو رہے ہیں ، ایسوں کو چاہیے کہ فورا اس کام سے باز آئیں اور اللہ کی بارگاہ میں سچے دل ...

197
198

گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم

سوال: میرا کام سافٹ ویئر انجینئرنگ کا ہے ،جس میں ہم مختلف ویب سائٹس بناتے ہیں،ابھی دفتر نے مجھ سے جُوئے والی ویب سائٹ بنانے کوکہا ہے۔ یہ ویب سائٹ ایسی ہوگی، جہاں ایک سے زیادہ لوگ ادائیگی کریں گےاور پیسے لگانے کے بعد سب گیم کھیلیں گے اور صرف ایک ہی فرد جیتنے والا ہوگا، باقی دوسرے لوگ وہاں پیسے کھو بیٹھیں گے یعنی وہ ویب سائٹ جُوا کھیلنے کے لیےہوگی،اس کے علاوہ اس کا کوئی اور مقصد و استعمال نہیں ہے،اس میں ویب سائٹ بنانے والی ہماری ٹیم کو بھی فائدہ ہوگا کہ وہ بھی لوگوں کی ادائیگی والی رقم میں سے کچھ فیصد اپنے لیے رکھیں گے۔ رہنمائی فرمائیں کیا ایسی ویب سائٹ بنانا اور اس پر اجرت لینا جائز ہے ؟

198
199

رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟

جواب: کام ہے۔جلدی بھجوانے کے لیے جو رقم دی جاتی ہے ،یہ رقم رشوت ہے۔کیونکہ یہ رقم اپنا کام نکلوانے کے لیے صاحب معاملہ کو دی جارہی ہے ۔ اور قوانین شرعیہ کے م...

199
200

تم نذر نہ مانو کیونکہ نذر سے تقدیر کو نہیں بدلا جاسکتا اس حدیث کا مطلب

جواب: نیک لوگ وہ ہیں جو اپنی منت پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی برائی پھیلی ہوئی ہے ۔ بخاری شریف میں ہے :”عن عائشہ رضی اللہ عنھا عن النبی صلی...

200