
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی جو صاحب نصاب ہےجس پر قربانی واجب ہے ،اس نے ایک سال تو اپنی طرف سے قربانی کی، لیکن پھر آنے والے سالوں میں صاحب نصاب ہونے کے باوجود اس طرح کرتا رہا کہ پہلے ایک سال ایک بکرے کی اپنی مرحومہ والدہ کی طرف سے اور اس سے اگلے سال ایک بکرے کی اپنے مرحوم والد صاحب کی طرف سےقربانی کی ،ان مرحو مین کی وصیت کےبغیراو ر اپنی طرف سے نہ کی ،تو کیا یہ قربانی اِس کی اپنی طرف سے ادا ہوئی یا نہیں ؟
نماز کا وقت شروع ہوتے ہی اذان سے پہلےعورت كا نمازِ ظہر ادا کرنا کیسا؟
جواب: مردوں کی جماعت کا انتظار کریں۔ جیسا کہ درِ مختار میں ہے: ” فالتغليس أفضل كمرأة مطلقا، وفي غير الفجر الافضل لها انتظار فراغ الجماعة“ یعنی عورت کے لیے م...
عورت دوران عدت والد کے تیجے میں شرکت کر سکتی ہے؟
جواب: ایصالِ ثواب کے سلسلے میں تقریب منعقد کر لیں ، اس طرح آپ کی والدہ کے ذہن میں کوئی غم یا ملال بھی نہیں رہے گا کہ وہ اپنے والد کے تیجے میں شریک نہیں ہو...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: بارہو گا یعنی واقف نے وقف کرتے وقت جملہ اخراجات کے ساتھ اس مَد میں بھی خرچ کرنے کی اجازت دی یا خرچ کو متولی کی صوابدید پر موقوف رکھا یوں کہ متولی مس...
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتروں کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟ آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ’’ وتروں کے بعد نفل نہیں پڑھ سکتے،کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ تمہاری آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ (صحیح بخاری)‘‘برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم
جواب: مردوں کے ساتھ خاص ہے اور عورتوں کے عمامہ باندھنے سے مردوں کے ساتھ مشابہت لازم آتی ہےاور عورتوں کو مردوں سے مشابہت اختیار کرناناجائز و حرام اور گناہ ہے...
کسی کے ماں باپ ناراضی کی حالت میں فوت ہوجائیں
جواب: ایصالِ ثواب کرے۔اولاد کی طرف سے مسلسل نیکیوں کے تحائف پہنچیں گے تو اُمّید ہے کہ والِدَینِ مَرحُومَین راضی ہوجائیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَر...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
سوال: کسی شخص کی قراءت میں غلطی کی وجہ سے نمازیں فاسد ہو گئیں، اسے معلوم ہوا تو اس نے اصلاح کی اور وہ نمازیں لوٹا لیں۔ لیکن اس نے نابالغی کی حالت میں جو نمازیں ادا کیں، ان میں بھی یہی غلطی کرتا تھا، تو کیا وہ نابالغی کی حالت میں پڑھی گئی نمازیں بھی دوبارہ پڑھے گا؟
جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی، ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم
جواب: مردوں کی امامت کراسکتا ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ، کیونکہ امامت کی صحت کا مدار دیگر شرائط کے ساتھ ساتھ بلوغت پر ہے،نہ کہ داڑھی کے موجود ہونے پر،ہاں جو د...
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: باراتِ فقہاء کی روشنی میں یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اگر دونوں عبادتیں اصل نہ ہوں،بلکہ ایک مقصودی اور مستقل ہو اور دوسری ضمنی اور تبعی ہو ، تو تبعی، مستقل...