سرچ کریں

Displaying 2011 to 2020 out of 3092 results

2014

وضو کے دوران کچھ قطرے مگ میں گرجایئں تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟

جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”مائے مستعمل اگر غیر مستعمل میں مل جائے ، تو مذہبِ صحیح میں اس سے وضو جائز ہے جب تک مائے مستعمل غیر مستعمل سے ز...

2014
2015

عورت کا اپنی بہن اور اس کی بیٹی کو اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ پر لے کر جانا

جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا: ”اپنی حقیقی ہمشیرہ کے شوہر سے عورت کو پردہ کرنا فرض ہے یانہیں؟“ آپ رحمۃ اللہ علیہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے...

2015
2016

صرف تصاویر شیئر کر کے چیز بیچنے کا جائز طریقہ

جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ بائع سے معاہدہ کرنے والے کمیشن ایجنٹ کی اجرت کے متعلق فرماتے ہیں:”اگر بائع کی طرف سے محنت وکوشش ودوادوش میں اپنا زمانہ صرف...

2016
2017

اسلامیات کے سبجیکٹ میں قرآن کی سورتیں یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ ایک حدیث پاک کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”یعنی جس طرح بندھے ہوئے اونٹ چھوٹنا چاہتے ہیں اور اگر ان کی مح...

2017
2018

وتر کی نماز پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: احمد رضا ضان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوٰی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں: ” فجر وجمعہ وعیدین سلام سے پہلے خروجِ وقت سے باطل ہوجاتی ہیں، بخلاف باقی صلوات(یعنی ...

2018
2019

اچھی کوالٹی اور کم کوالٹی کا چاول مکس کر کے بیچنے کا حکم

جواب: احمد یار خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :’’ملاوٹ سے مراد یا چیز کا عیب چھپا کر فروخت یا اصل میں نقل ملادینا غرضکہ ہر کاروباری دھوکہ مراد ہے ۔‘‘(مرأۃ ا...

2019
2020

مقروض کا عمرہ ادا کرنے کا حکم

جواب: احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :” یعنی جس مقروض کے پاس ادائے قرض کے لیے پیسہ ہو پھر ٹالے، تو وہ ظالم ہے، اسے قرض خواہ ذلیل بھی کرس...

2020