سرچ کریں

Displaying 2011 to 2013 out of 2013 results

2011

پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)

2011
2012

دعائے حزب البحر کی فضیلت اور اجازت کا حکم

جواب: پڑھنے کےلیے اجازت لینا شرعاً ضروری نہیں ہے، البتہ! کسی صاحبِ اجازت شیخ سے اس کی اجازت حاصل کرکے ان کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق پڑھیں تو زیادہ بہتر ...

2012
2013

کیا نماز میں زیر زبر کی غلطی سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

جواب: پڑھنے میں کوئی معنیٰ فاسد یعنی بگڑتے نہیں، لہذا اس سے نماز کے فاسد ہونے کا حکم نہیں ہے اورنمازیں درست رہیں۔ فتاوی قاضی خان میں ہے: ’’أما الخطأ في ال...

2013