سرچ کریں

Displaying 2031 to 2040 out of 2804 results

2031

پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں سورۂ ھُمزہ پڑھنا

سوال: فرض نماز میں پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں اس سے اگلی سورت سورۂ ھُمزہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

2031
2032

اجرت طے کئے بغیر کپڑے سلوائے تو پہننے کا حکم

سوال: زینب کی امی زینب اور بہنوں کے لیے کپڑے سلواتی ہیں،اب زینب کو اندازہ ہوا کہ سلوانے کے لئے جب کپڑے دئیے جاتے ہیں ،تو اس وقت اجرت طے نہیں ہوتی کیونکہ کپڑے سلنے کے بعدزینب کی والدہ درزن سے پوچھ رہی تھی کہ کتنے پیسے ہوگئے، اب زینب کو یہ معلوم ہوگیا، تو اس صورت میں جو کپڑے زینب کے لئے بنائے گئے ہیں ،وہ زینب استعمال کر سکتی ہے یا نہیں؟ جبکہ زینب کو کنفرم معلوم نہیں کہ اس کے کپڑوں کی اجرت پہلے طے ہوئی تھی یا نہیں ؟

2032
2033

بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا

سوال: ہمارے جاننے والے پچھلے سال حج پہ گئے تھے،اسلامی بہنوں نے پہلے دن تو خود رمی کی ،لیکن 11 اور 12 کی رمی بلاعذر شرعی ان کی طرف سے مردوں نے کی ،پوچھنا یہ تھا کہ عورت کی طرف سے مرد حضرات رمی کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو مذکورہ صورت میں دم دینا ہوگا؟ اگر ہاں تو ایک دم کافی ہے یا دو دم دینے ہوں گے؟

2033
2035

عنائزہ نام کا مطلب اورعنائزہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: ہم اپنی بچی کا نام عنائزہ رکھنا چاہتے ہیں، اس نام کے معنی کیا ہیں اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

2035
2037

جس الماری میں قرآن مجید رکھا ہو، اس کے اوپر کوئی چیز رکھنا

سوال: الماری کے اندر سب سے اوپر والی جگہ میں قرآن پاک رکھا ہو تو کیا اس الماری کے اوپر کوئی چیز رکھ سکتے ہیں؟

2037
2038

ہر رکعت میں الگ الگ آیت ملانا فرض ہے یا ایک ہی آیت پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: فاتحہ کے بعد سورت ملانا ہوتی ہے تو کیا ہر رکعت میں الگ آیت ملانا فرض ہے یا ایک ہی بار بار پڑھ سکتے ہیں؟

2038
2039

سیمنٹ کی دیوار سے تیمم کا حکم

سوال: سیمنٹ کی دیوار سے تیمم کر سکتے ہیں یا نہیں؟

2039
2040

ما شاء الله نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کسی بچے كا نام "ما شاء الله" رکھ سکتے ہیں؟

2040